Aamir Mughal Profile picture
Jul 19, 2021 51 tweets 81 min read Read on X
اس بات کی تصدیق تو نہیں ہوئی کہ کیا #طالبان نے کنواری لڑکیوں کو زبردستی نکاح کے لیئے طلب کیا ہے مگر یہ بات مصدقہ و مستند ہے کہ اسلام میں خاتون سے پوچھے بغیر اسکا کرنا حرام ہے ایسا نکاح مردود ہے ، پڑھئیے ، ہمارے فرقہ وہابیہ کا یہی حکم ہے | ممتی @mumti

#Taliban #Women #Afghanistan ImageImageImage
۱ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو ImageImageImage
۲ - اسلام میں قرآن و حدیث کی رو سے سختی ، غلو اور شدت سخت منع ہے مگر یہ بات مولوی شاہ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر مولوی سید احمد بریلوی کو (۱۷۷۹ تا ۱۸۳۱) کے درمیان صوبہ سرحد میں جہاد کرتے ہوئے سمجھ نہیں آئی اور نہ ہی جماعت اسلامی کے #افغان_مجاہدین کو اور نہ ہی دیوبندی #طالبان کو ImageImageImageImage
حیات طیبہ میں مرزا حیرت دہلوی نے اپنے استاد شاہ اسماعیل دہلوی کے حالات اور انکی جہاد تحریک جوکہ اس وقت کے صوبہ سرحد میں کیا گیا سکھوں کیخلاف تھا اس بارے میں ایک بہت ہی نایاب اور نادر کتاب ہے اور بالخصوص جذباتی مولویوں کو پڑھنی چاہئیے تاکہ کچھ سبق تاریخ سے سیکھیں
زمین حقائق، تہذیب و تمدن جانے بغیر مذہبی معاملات میں اپنی مرضی تھوپ دینا میں بہت خطرناک ہوتا ہے اسکی مثال سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل دہلوی کی جہاد تحریک کے دردناک انجام سے واضح ہوجائیگا (المیہ تاریخ از مبارک علی)
@soniahassan50 #Taliban
کتاب پڑھیے
ia801902.us.archive.org/15/items/almiy… ImageImageImage
برصغیر میں مولویوں اور صوفیوں کو کثرت سے کشف اور غیبی اشارے ہوتے تھے جبکہ شرعا” واجب ہے کہ ایسے محسوسات کو قرآن و حدیث پر پرکھا جائے کیونکہ وحی کا سلسلہ اور نبوت کا سلسلہ تو نبی کریم (صلعم ) پر ختم ہوا | عام آدمی کا کشف باطل ہے ۔ پچھلے ٹوئٹ میں غیبی اشارہ کہاں لے گیا پڑھ لیں
۱ - اسلامی انتہا پسند فسطائی ہفت وار میگزین تکبیر ، اسلامی فسطائی انتہا پسند روزنامہ امت اور مذہبی فسطائی روزنامہ #جنگ کے مذہبی فسطائی کالم نگار عرفان صدیقی نے افغان جہاد و #طالبان کے فضائل بیان فرمائے @OldPakistan_

حوالہ : dailymotion.com/video/x210cj6

#Taliban #TTP #AlQaeda
۲ - اسلامی انتہا پسند فسطائی ہفت وارتکبیر ، اسلامی فسطائی انتہا پسند روزنامہ امت اور مذہبی فسطائی روزنامہ #جنگ کے مذہبی فسطائی کالم نگار عرفان صدیقی نے افغان جہاد و #طالبان کے فضائل بیان فرمائے @OldPakistan_

حوالہ : dailymotion.com/video/x210cj6

#Taliban #TTP #AlQaeda
۳ - اسلامی انتہا پسند فسطائی ہفت وارتکبیر ، اسلامی فسطائی انتہا پسند روزنامہ امت اور مذہبی فسطائی روزنامہ #جنگ کے مذہبی فسطائی کالم نگار عرفان صدیقی نے افغان جہاد و #طالبان کے فضائل بیان فرمائے @OldPakistan_

مکمل حوالہ : dailymotion.com/video/x210cj6

#Taliban #TTP #AlQaeda
جو لوگ اس اسلامی انتہا پسند فسطائی ہفت وارتکبیر ، اسلامی فسطائی انتہا پسند روزنامہ امت اور مذہبی فسطائی روزنامہ #جنگ کے مذہبی فسطائی کالم نگار عرفان صدیقی کے مداح ہیں وہ اس شیطان اور اسکے شیطان مرشد سید صلاح الدین کو ۸۰ اور ۹۰ دہائی میں پڑھ لیں تو تھوکیں نہیں اس پر
مہذب ، سلجھے ہوئے ، سادہ مگر زہین #طالبان #عورتوں کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ ان سے شادی کریں ! جبکہ اسلام میں یہ حرام ہے

حوالہ : dailymotion.com/video/x2reo1k

#Taliban #Pakistan
#TTP #Afghanistan #AlQaeda #FATF #OsamaBinLaden #ETIM #LalMasjid #JamiaHafsa #CPEC #DasuDam #OBOR
عبرت کا مقام ہے کہ بالکل خوارج کی طرح افغان مجاہدین اور طالبان کلمہ گو مسلمانوں کا قتل کرتے ہیں اور یہود و نصاری و ملاحدہ سے ڈرتے ہیں بلکہ جھک کر ملتے ہیں | معمولی باتوں پر خوارج کی طرح افغان مجاہدین اور طالبان نے مسلمانوں کا خون حلال کیا ہے | لعنتی

dawn.com/news/1637724/w…
احادیث صحیحہ کو پڑھ لیں کہ کسی مسلمان کی طرف صرف مذاق میں بھی اگر ہتھیار سے صرف اشارہ کیا جائے تو اس وقت اللہ کی طرف سے لعنت ہوتی رہتی ہے جب تک وہ ہتھیار نیچے نہ کرلے (ریاض الصالحین )

۱۹۸۹ میں روس کے جانے کے بعد جماعت اسلامی کے افغان مجاہدین اور حنفی دیوبندی طالبان نے کیا کیا ؟
اس منسلک تصنیف میں جو مصنف کی رائے ہے اسکو تو رکھیں طرف اور صرف جو نبی کریم (صلعم) کی احادیث صحیحہ ہیں اسکو غور سے پڑھیں جو نشانیاں خوارج کی نبی کریم (صلعم) نے بتائیں وہ آپکو افغان مجاہدین اور دیوبندی طالبان اور جہادی تنظیموں اور تحریک انصاف میں ملیں گی

ia801207.us.archive.org/28/items/Khari… ImageImageImageImage
۱ - سوات صوبہ خیبر پختونخواہ میں #طالبان #عورتوں کیساتھ کیا سلوک کرتے تھے ؟

خبر پڑھیں : dawn.com/news/955169/te…

حوالہ : dailymotion.com/video/xwatj5

#Pakistan #TTP
#Afghanistan #AlQaeda #FATF #OsamaBinLaden #ETIM #CPEC #DasuDam #OBOR
#women #Misogyny
۲ - سوات صوبہ خیبر پختونخواہ میں #طالبان #عورتوں کیساتھ کیا کرتے تھے ؟

خبر پڑھیں : dawn.com/news/955169/te…

حوالہ : dailymotion.com/video/xwatj5

#Pakistan #TTP
#Afghanistan #AlQaeda #FATF #OsamaBinLaden #ETIM #CPEC #DasuDam #OBOR
۱ - سوات صوبہ خیبر پختونخواہ میں #طالبان #عورتوں کو کوڑے لگاتے تھے اور انصار عباسی اسکی حمایت کرتے تھے

خبر پڑھیں : dawn.com/news/1637157/t…

#Pakistan #TTP
#Afghanistan #AlQaeda #FATF #OsamaBinLaden #ETIM #CPEC #DasuDam #OBOR #Women #Misogyny
۲ - سوات صوبہ خیبر پختونخواہ میں #طالبان #عورتوں کو کوڑے لگاتے تھے اور انصار عباسی اسکی حمایت کرتے تھے

خبر پڑھیں : dawn.com/news/1637157/t…

#Pakistan #TTP
#Afghanistan #AlQaeda #FATF #OsamaBinLaden #ETIM #CPEC #DasuDam #OBOR #Women #Misogyny
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

طالبان خود سوات ، خیبرپختونخواہ میں داعش کی طرح قبروں کی بے حرمتی کرتے تھے کلمہ گو مسلمانوں کو قتل کرتے تھے

حوالہ :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

مرحوم افضل خان صاحب نے #سوات #خیبر_پختونخواہ میں طالبان کی داعش سے ملتی جلتی حکمت عملی اور ظلم و بربریت پر روشنی ڈالی

حوالہ :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

مرحوم افضل خان صاحب نےبتایا کہ #سوات #خیبر_پختونخواہ میں طالبان نے داعش کی طرح کلمہ گو مسلمانوں کی زندگی عذاب بنادی @jawabdeyh

حوالہ :
۲ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

مرحوم افضل خان صاحب نےبتایا کہ #سوات #خیبر_پختونخواہ میں طالبان نے داعش کی طرح کلمہ گو مسلمانوں کی زندگی عذاب بنادی @jawabdeyh

حوالہ :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

جبکہ یہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ۲۰۰۹ میں طالبان سے لڑنے کے عزم کا اظہار کررہے تھے اور طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت کررہے تھے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

یہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ۲۰۰۹ میں طالبان سے لڑنے کے عزم کا اظہار کررہے تھے اور بھارت کو دعوت دے رہے تھے کہ مل کر اسلامی دہشت گردی کا مقابلہ کریں | dailymotion.com/video/xr18l3
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

یہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ۲۰۰۹ میں طالبان سے لڑنے کے عزم کا اظہار کررہے تھے اور طالبان کیخلاف امریکی ڈرون کی افادیت و فوائد بتارہے تھے

dailymotion.com/video/xr18l3
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

#ملتان #پنجاب میں مزارات پر شاہ محمود قریشی و دیگر سجادہ نشین ہر سال کرتے ہیں ، طالبان سے ذرا اس پر انکی رائے لے لیں اور ملتان میں طالبان کو لائیں

tribune.com.pk/story/1541005/… Image
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

جو کام داعش نے عراق و شام میں کیا طالبان وہی سب کچھ خیبر پختونخواہ میں کرچکے ہیں

Pakistan's mystics come under attack of Taliban sfgate.com/news/article/P… via @SFGate Image
۱ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان کی مذمت کی کیونکہ طالبان نے داعش کی طرح #پشتو صوفی شاعر رحمان بابا کی قبر کی بے حرمتی کی ہے

حوالہ :
۲ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان کی مذمت کی کیونکہ طالبان نے داعش کی طرح #پشتو صوفی شاعر رحمان بابا کی قبر کی بے حرمتی کی ہے

حوالہ :
جو #جماعت_اسلامی و #اخوان_المسلمین کے تکفیری خوارج #افغان_مجاہدین نے روس کے جانے کے بعد ۱۹۸۹ سے ۱۹۹۶ تک ایک دوسرے کیساتھ کیا اس فعل بد کو نبی کریم (صلعم) کے حکم کی روشنی میں پڑھیں | واضح رہے کہ حضرت اسامہ بن زید (رع) نبی کریم (صلعم) کے بہت نزدیک صحابی تھے اور سپاہ سالار بھی تھے ImageImageImageImage
#حنفی #دیوبندی #طالبان (خوارج کی ایک اور قسم) نے جو مسلمانوں کیساتھ ۱۹۹۶ سے ۲۰۰۱ تک #افغانستان میں اور پھر ۲۰۰۲ سے ۲۰۱۵ تک پاکستان میں اور اب پھر افغانستان میں جو کفر یہ کام وہ افغان مسلمانوں کیساتھ کررہے ہیں ، طالبان کے اس حرام قتال کو نبی کریم (صلعم) کے حکم کی روشنی میں پڑھیں ImageImageImageImage
#جماعت_اسلامی و #اخوان_المسلمین کے تکفیری خوارج #افغان_مجاہدین نے روس کے جانے کے بعد اور #حنفی #دیوبندی #طالبان (خوارج کی ایک اور قسم) نے جو مسلمانوں کیساتھ #افغانستان میں اور پاکستان میں لوٹ مار کی اسکو نبی کریم (صلعم) کے حکم کی روشنی میں دیکھیں | جلد دوم ص ۶۳۶ صحیح البانی ImageImage
#جماعت_اسلامی و #اخوان_المسلمین کے تکفیری خوارج #افغان_مجاہدین نے روس کے جانے کے بعد اور #حنفی #دیوبندی #طالبان (خوارج کی ایک اور قسم) نے مسلمانوں کیساتھ #افغانستان میں اور پاکستان میں نبی کریم (صلعم) کے ان احکام کی کھلی خلاف ورزی کی | سلسلہ احادیث صحیحہ البانی جلد ۴ ص ۲۵۴ ImageImage
#جماعت_اسلامی و #اخوان_المسلمین کے تکفیری خوارج #افغان_مجاہدین نے روس کے جانے کے بعد اور #حنفی #دیوبندی #طالبان (خوارج کی ایک اور قسم) مسلمانوں کیساتھ #افغانستان اور پاکستان میں کھلم کھلا اللہ اور رسول کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہیں | سلسلہ احادیث صحیحہ البانی جلد ۴ ص ۲۵۶/۲۵۷ ImageImage
#جماعت_اسلامی و #اخوان_المسلمین کے تکفیری خوارج #افغان_مجاہدین نے روس کے جانے کے بعد اور #حنفی #دیوبندی #طالبان (خوارج کی ایک اور قسم) مسلمانوں کیساتھ #افغانستان اور پاکستان میں کھلم کھلا اللہ اور رسول کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں | ریاض الصالحین امام نووی جلد اوّل صفحہ ۲۳۴ ImageImage
#جماعت_اسلامی و #اخوان_المسلمین کے تکفیری خوارج #افغان_مجاہدین نے روس کے جانے کے بعد اور #حنفی #دیوبندی #طالبان (خوارج کی ایک اور قسم) نے جو مسلمانوں کیساتھ #افغانستان اور پاکستان میں کیا اس پر وہ اللہ کی لعنت کے مستحق ہیں | نبی کریم (صلعم ) کا فرمان کہ کیوں ؟ | صحیح مسلم جلد ۵ ImageImageImageImage
پچھلے ٹوئٹ میں نبی کریم (صلعم) کے ہتھیاروں کے بارے میں احکام ہیں یہ آج کے ان جہلاء کے لیئے ہیں جن کو ہتھیار رکھنے اور عوامی مقامات پر ہتھیار کو کس طرح رکھنا چاہئیے اسکی ہی تمیز نہیں ہے اور اس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جہلاء بھی شامل ہیں
۱ - مجیب الرحمان شامی صاحب اور حبیب اکرم صاحب نے دنیا نیوز پر سنہ ۲۰۱۴ میں #افغان_مجاہدین اور پھر اسکے بعد #طالبان کی امت مسلمہ اور پاکستان اور بالخصوص #افغانستان کے لیئے اسلامی خدمات پر روشنی ڈالی |

حوالہ : dailymotion.com/video/x1xednh
۲ - مجیب الرحمان شامی صاحب اور حبیب اکرم صاحب نے دنیا نیوز پر سنہ ۲۰۱۴ میں #افغان_مجاہدین اور پھر اسکے بعد #طالبان کی امت مسلمہ اور پاکستان اور بالخصوص #افغانستان کے لیئے اسلامی خدمات پر روشنی ڈالی |

حوالہ : dailymotion.com/video/x1xednh
مجیب الرحمان شامی صاحب اور حبیب اکرم صاحب نے دنیا نیوز پر انکشاف فرمایا کہ #اسلام_آباد دراصل #القاعدہ اور #طالبان کا سلیپر سیل بن چکا ہے اور یہ بھی بتایا کہ کس غیراسلامی اور کافرانہ طریقے سے طالبان نے پاکستانی سپاہیوں کو قتل کیا یعنی کفر کیا

حوالہ : dailymotion.com/video/x1cpgzn
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی طالبان کی حمایت کررہے ہیں جبکہ طالبان نے پاکستان کے سپاہیوں کو جو کہ قیدی تھے سفاکانہ طریقے سے قتل کیا

حوالہ : dailymotion.com/video/x1cpgzn
۲ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی طالبان کی حمایت کررہے ہیں جبکہ طالبان نے پاکستان کے سپاہیوں کو جو کہ قیدی تھے سفاکانہ طریقے سے قتل کیا

حوالہ : dailymotion.com/video/x1cpgzn
۳ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی طالبان کی حمایت کررہے ہیں جبکہ طالبان نے پاکستان کے سپاہیوں کو جو کہ قیدی تھے سفاکانہ طریقے سے قتل کیا

حوالہ : dailymotion.com/video/x1cpgzn
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

مجیب الرحمان شامی صاحب اور حبیب اکرم صاحب کے مطابق #افغان طالبان کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو #افغانستان سے کنٹرول کرتے ہیں

حوالہ : dailymotion.com/video/x1cpgzn
۱ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار صاحب نے پاکستان بھر میں #افغان طالبان اور #القاعدہ کے سلیپر سیلز کے بارے میں کیا رپورٹ دی تھی ؟

حوالہ : dailymotion.com/video/x1cpgzn
۲ - وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار صاحب نے پاکستان بھر میں #افغان طالبان اور #القاعدہ کے سلیپر سیلز کے بارے میں کیا رپورٹ دی تھی ؟

حوالہ : dailymotion.com/video/x1cpgzn
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

جو قتل و غارت گری ، لوٹ مار داعش نے مشرق وسطی میں کی وہ طالبان #وزیرستان اور #خیبر_پختونخواہ میں پہلے ہی کرچکے ہیں اور حرام کام پر فخر کرتے تھے

حوالہ : dailymotion.com/video/x1daeb6
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

طالبان کی بڑی تعداد ایسی ہے جو اسلام کی غلط تشریح کرتی ہے اور تشدد کے زریعے اپنی بات منوانا چاہتی ہے جسکی پاکستان کا آئین اجازت نہیں دیتا

حوالہ : dailymotion.com/video/x1daeb6
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

طالبان و دیگر کوئی مولوی یا کوئی اور اگر بذریعہ اسلحہ اپنے رائے ٹھونسنا چاہے اور اگر کوئی انکا ساتھ دے تو وہ “مرتد” ہے پاکستان کے اسلامی آئین کا

حوالہ : dailymotion.com/video/x1daeb6
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیمطابق #طالبان #افغانستان میں #داعش کو روکیں گے (یکم اگست ۲۰۲۱ دی نیوز)

طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آپس میں رابطے | طالبان اور اسلحے کی روانی سے #پاکستان اور #افغانستان کی بربادی کی داستان

حوالہ : dailymotion.com/video/x1daeb6

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamir Mughal

Aamir Mughal Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mughalbha

May 13
محترم جناب ہاشم مودودی صاحب 🙏

بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے Image
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…



Image
Image
Image
Image
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Read 69 tweets
Nov 23, 2023
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN

#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.

@IUCN @SECMC @TharFoundation
#Sindh #Pakistan #Biodiversity
@IUCN @SECMC @TharFoundation Vast Biodiversity of Thar Desert

@IUCN @SECMC @TharFoundation
#Biodiversity
#Tharparkar #Sindh #Flora #Fauna #Culture #Agriculture #Anthropology #Ecology #People #Pakistan #India
Read 6 tweets
Jun 7, 2023
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں ImageImageImageImage
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے ImageImageImageImage
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے ImageImageImageImage
Read 52 tweets
Jan 12, 2023
@SquatJogz 1 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s ! @Dewan_Syed_Ali @SquatJogz @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk
@SquatJogz @Dewan_Syed_Ali @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk 2 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s !
@SquatJogz @Dewan_Syed_Ali @ahadmha @Sohaib97381710 @NidaFatimaZaidi @KhawajaUsmanUk 3 - What an Honest & Upright Officer of #PakistanArmy #ISI & #IB Brig (R) S A I Tirmazi had written in his book “Profiles of Intelligence” way back in mid 90s !
Read 12 tweets
Jul 10, 2022
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )

#DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے

#DHA #StormWaterDrain #KarachiRains #KarachiRain #KarachiSinks #CBC #LandEncroachment #Mangroves
Read 148 tweets
Mar 18, 2022
Saleem Safi & Imran Khan give brief history of #MaulanaFazalurRehman & #JamaateIslami Secret Connection with Mr #PervezMusharraf on #WarOnTerror & #NoConfidenceMotion



#BehindYouSkipper #PMImranKhanTill2033 #SelectedIsFinished #ضمیر_فروشوں_کو_نا_اہل_کرو
1 - Mr Hamid Mir & Mr Imran Khan give brief history of #NoConfidenceMotion & Pre-Poll & Post-Poll #Electoral #Rigging in #Pakistan

#BehindYouSkipper #PMImranKhanTill2033 #SelectedIsFinished #ضمیر_فروشوں_کو_نا_اہل_کرو #SindhHouse #SindHouse
2 - Mr Hamid Mir & Mr Imran Khan give brief history of #NoConfidenceMotion & Pre-Poll & Post-Poll #Electoral #Rigging in #Pakistan

#BehindYouSkipper #PMImranKhanTill2033 #SelectedIsFinished #ضمیر_فروشوں_کو_نا_اہل_کرو #SindhHouse #SindHouse
Read 38 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(