#ancient
#Magnificient
#Bahalwarpur
#History
وادی ھاکڑہ (موجودہ فورٹ عباس)
Hakra Valley (recent Fort Abbas)
2000 سالہ قدیم
دریائےگھاگھرو اور دریائےھاکڑہ___دو قدیم سہیلیاں
تاریخ لکھنا اور وہ بھی قدیم تاریخ نقطہ آغازسے لکھنا بہت ہی کھٹن مرحلہ ھے اور یہ دشواری اس وقت اوربھی سنگین ھو
جاتی ھے جب انقلابات اور مسلسل تبدیلیوں کی زد میں رھنے سرزمین کی تمام تاریخی کڑیاں ہزاروں سال میں ٹوٹ ٹوٹ کر بکھر گئیں ھوں۔
وادی ھاکڑہ (موجودہ فورٹ عباس) انہی میں سے ایک ھے۔ وادی ھاکڑہ موجودہ بہاولپور کے علاقوں پر مشتمل ھے۔ "وادی ھاکڑہ" اس کانام اس لئے پڑا کہ اس وادی کودریائےھاکڑہ
سیراب کرتا تھا۔
ولہر سے لیکر ریتی تک خشک شدہ دریائے ھاکڑہ کی وادی صحرا بن چکی تھی جسے سرکاری زبان میں "چولستان" اور مقامی زبان میں "روہی" کہتے ہیں۔
اور اس،"وادی ھاکڑہ" کا قدیم آریائی نام "سپت سندھو" ھے یعنی "سات دریائوں کی سرزمین"، جس کا ذکر بابائے تاریخ ہیروڈوٹس (Herodotus) اپنی
کتاب "Historia" میں بھی کرتے ہیں۔
ان سات دریائوں میں پانچ دریا پنجاب (پاکستان) کے اور بھارت کے دو مقدس دریا گھاگھرو (منبع ہریانہ/Run of Kuchh Site) اور سرسوتی شامل ہیں جن پر تمام مورخین، قدیم ہندوستان کتب اور یورپی محققین کا اتفاق ھے۔
وادی ھاکڑہ پر مسلسل تحقیق کرنے والے
ماہرین آثار قدیمہ(Archaeologists) میں سر آرل سٹائن، ہنری فیلڈ، اطالوی محقق ڈاکٹر تساوری، سر مور ٹیمرو وہیلر اور سید مراد شاہ شامل ہیں۔

@threadreaderapp unroll it pls.
#Pakistan
#ancient
#History

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ਸਨਾ ਫ਼ਾਤਿਮਾ

ਸਨਾ ਫ਼ਾਤਿਮਾ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SanaFatima00

Jan 31
#HistoryBuff
#Israel
#America
#Guatemala
#Russia
اسرائیل کے حقیقی دوست ممالک کون سے ہیں؟
دو ممالک ایسے تھے جنہوں نے اسرائیل کو اسی دن تسلیم کرلیاجب اس نے 14 مئی 1948 کوآزادی حاصل کی۔
جس دن اسرائیل نے ریاست کا اعلان کیا وہ چھ ماہ تک ایک تلخ خانہ جنگی میں گھر گیا اور یروشلم کوبھوک ImageImageImage
خون اور مقبوضہ میں تبدیل کر دیا۔
اس دن کچھ ممالک نے صرف دوستی کی خاطر دنیا کی زبردستی کی یہودی ریاست کو یقین دلایا کہ اگر وہ اپنی دہلیز پر تلخ جنگ کو ختم کر سکتی ھے تو اسے دنیا کے اسٹیج پر جگہ ملے گی۔
لیکن اسرائیل کو ہر غلط، ناجائز اور جبروظلم میں ساتھ دینے والے دو ممالک تھے؛
امریکہ__جو چھ روزہ جنگ کے بعد سے اسرائیل کا ثابت قدم اتحادی اورحامی ھے۔ دلچسپ حقیقت یہ ھے کہ امریکہ نے سب سے پہلے اسرائیل کو دل سے تسلیم کیا۔
اور دوسرا ملک تھا؛
گوئٹے مالا__جس نےاپنے ابتدائی آغاز سےنہ صرف اسرائیل کی تصدیق کی بلکہ اس نےاس دن سےلےکر اب 74سال تک اس چھوٹی یہودی ریاست ImageImage
Read 6 tweets
Jan 23
#Jewish
#Philosophy
#Egyptology
فلوجودیئس (اسکندریہ، مصر)
Philo Judaeus (Alexandria, Egypt)
سب سے پہلافلسفی اور وہ بھی یہودی
10th BCE - 50 BCE
یونانی دسترس والےیہودی فلسفی ہیلینسٹک یہودیت (Helenistic ✡️ Judaism) کاسب سےاہم نمائندہ
فلسفہ صرف ارسطو سےہی منسلک نہیں۔فلسفےکاذکرآئے اور
فلو کا ذکر نہ ھو یہ ممکن نہیں!
اولین یہودی فلسفی فلو نے اسکندریہ میں قدیم یونانی فلسفے سے متاثر ھو کر یہودی فلسفے کی بنیاد رکھی۔ فلسفے کا لفظ بنیادی طور پر فلو سے ہی اخذ شدہ ھے۔
فلو کی تحریریں ڈائاسپورا میں یہودیت کی ترقی کاواضح ترین منظر پیش کرتی ہیں۔ ظاہر شدہ عقیدے اور فلسفیانہ
وجہ کی ترکیب کی کوشش کرنے والے پہلے شخص کے طور پر، وہ فلسفہ کی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اسےعیسائی بھی ایک گرو کےطور پرمانتےہیں۔
فلو کا خاندان اپنے نسب کی شرافت میں سب سےآگے نکل گیا۔ اسکندریہ جانےسے پہلےاس کے والد نےبظاہر فلسطین میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔
فلو کی تعلیم
Read 5 tweets
Jan 21
#heritage
#heritagetreasures
#Hyderabad
#archives
مکھی ہاءوس (حیدر آباد، پاکستان)
Mukkhi House (Hyderabad, Sindh)
کیا محض تقسیم کی ایک لکیر یادوں، عمارتوں، ورثوں کو مٹا سکتی ھے؟
ہرگز نہیں!
ھوسکتاھے پاک وھندمیں جگہ جگہ بکھری تاریخ میں نقش یہ حویلیاں۔ محلات، یادیں اس لکیرکو مٹادیں۔ ImageImageImage
اسی کی ایک منفرد اور پہلی ہی نظر میں دنگ کر دینے والی مثال حیدرآباد میں واقع "مکھی ہاءوس" ھے۔ مکھی ہاؤس 1920 میں ایک سندھی ہندو خاندان مکھی جیٹھا نند ولد پریتم داس نے بنوایا تھا۔ اس کی موت کے بعد اس کا بھائی گوبندرام اس عمارت کا جانشین تھا۔ عمارت پکا قلعہ کے مین گیٹ ImageImageImageImage
کے قریب اور ہوم سٹیڈ ہال کے سامنے واقع ھے۔
یہ ایک دو منزلہ مکان ھے جس میں 12 کمرے اور دو بڑے ہال ہیں۔ چھت پر ایک خوبصورت گنبد بنایا گیا ھے جسے دور سے دیکھا جا سکتا ھے۔ انہوں نے اس محل میں جو پتھر استعمال کیے وہ بھی بھارت کے شہر جودھ پور سے درآمد کیے گئے تھے۔ یہاں تک کہ دروازے ImageImageImageImage
Read 4 tweets
Dec 17, 2022
#Archives
#lovestory
#India
وکٹوریہ اورعبدل (Victoria and Abdul)
From Friendship to Love Affair (1887)
دوستی سےعشقیہ اسکینڈل تک (1887)
"عشق پرکوئی زورنہیں"
ملکہ وکٹوریہ (برطانیہ)اوراسکےقریبی ھندوستانی ملازم عبدالکریم کےمابین14سال پر محیط دوستی کاقصہ
یہ ملازم ملکہ برطانیہ تک پہنچا
کیسے؟
یہ غیر شادی شدہ نوجوان "ہندوستان کی طرف سےتحفہ" کےطور پر برطانیہ پہنچا۔
کریم جھانسی کےقریب للت پور میں 1863 میں مسلمان گھرانے کے حاجی وزیرالدین کے گھر پیداھوا جو ایک ہسپتال کےاسسٹنٹ تھے۔ فارسی اور اردو زبان کے ماہر کریم کو آگرہ کی جیل میں کلرک کاعہدہ مل گیا۔
ویسٹ منسٹر ایبی
میں ملکہ وکٹوریہ کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے سلسلے میں ایک شاندار ضیافت میں ملکہ نے درجنوں غیر ملکی حکمرانوں کی میزبانی کی۔
اس 50 سالہ جشن کی تقریبات میں ہندوستانی گھڑسوار دستے بھی شامل تھے۔ جوبلی کے تمام یادگار واقعات میں کریم-ملکہ کی ملاقات سب سے اہم بنی۔
کریم جلد ہی ملکہ کا
Read 7 tweets
Dec 11, 2022
#Egyptology
#Pyramid
#Archaeology
شی اوپس/خوفو کا اہرام (غزہ)
Cheops/Khufu Pyramid (Giza)
Circa: 2650 BC
پراسراریت اور حیرت کےگڑھ مصر میں واقع سب سے پہلا اہرام شی اوپس یعنی خوفو کا مقبرہ (Mound) تھا جوصدیوں سےاس آب وگیاہ ویرانےمیں لایخل چیستاں کی طرح ایستادہ، فرعونوں کی عظمت رفتہ
کی انمٹ اورحیرت انگیز دلیل بنا فخر سے کھڑا ھے۔
اس اہرام کو20 سال کےعرصےمیں 100,000مزدوروں نے تعمیرکیا اور یہی وہ اہرام ھے جسے دنیا کے سات عجائبات میں نمبرون شمار کیا جاتا ھے۔
فرعون شی اوپس کا زمانہ حضرت عیسیٰ سے تین ہزار سال بعد کاھے۔ عہدشی اوپس میں مصر کی ابادی 2کروڑ تھی۔
#Egypt
اہرام شی اوپس کی جسامت ہی کسی ماہر مصریات (Egyptologist)، موءرخ بلکہ سیاح کیلئے بھی حیرت و استعجاب کا باعث ھے۔
اہرام شی اوپس کی بلندی485 فٹ ھے۔
بنیاد 13 ایکڑ رقبے پرمحیط ھےجو لندن اور شکاگو کےتقریباً 8مربع بلاکس کے مساوی ھے۔
اس اہرام میں پتھروں کی50 لاکھ سلیں (Blocks) استعمال کیے
Read 7 tweets
Dec 9, 2022
#Temple
#Architecture
#India
پتھر کا بگھی والا مندر (ہمپی، کرناٹک)
Stone Chariot Temple (Hampi, Karnataka)___1500 AD
کرناٹک میں واقع ایک چھوٹامگر خوبصورت پتھر سےبنا اور #یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ رتھ مندر (Chariot Temple) دراصل رتھ نہیں مزار (Shrine) ھے۔
یہ مزار وسیع وعریض ImageImageImageImage
وٹلا مندر (Vittala Temple) کے محور میں ھے۔
یہ رتھ 16ویں صدی کے دوران وجیانگرا سلطنت کے بادشاہ کرشنا دیورایا (king krishnadevaraya) نے بنایا تھا.مندر میں بھگوان وشنو اور گرودا (Garuda, Lord of Eagles) کا مجسمہ موجود ھے۔
ہمپی کے رتھ سے ایک دلچسپ لوک داستان منسوب ھے کیونکہ دیہاتیوں ImageImageImageImage
کا ماننا ھے کہ جب رتھ اپنی جگہ سے ہٹے گا تو دنیا رک جائے گی یعنی اس کی مقدس موجودگی ھے۔
ھندوستان میں اس کے علاوہ بھی دو مزید بگھی والے مندر پائے جاتے ہیں جیسے اوڈیسا میں کونارک مندر (Kornak Sun Temple)، اور دوسرا تامل ناڈو میں مہابلی پورم مندر (Mahabalipuram)۔
آج کل یہ مندر عبادت ImageImage
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(