, 10 tweets, 4 min read Read on Twitter
انکم ٹیکس ریٹرن (تنخواہ دار افراد ) فائل کرنے بارے اردو رہنمائی
۱۔ iris.fbr.gov.pk پر لاگ ان کریں
۲۔ ڈیکلیریشنز میں سے درج زیل فارم کو سیلیکٹ کریں
114(1) (Return of Income for a person deriving income only from salary and other sources where salary is more than 50% ۔۔
۳۔سیلیکٹ نیم میں سے اپنا نام سیلیکٹ کریں اور پیرییڈ کے انتخاب کے لیے دو ہزار انیس لکھ کر جولائی دو ہزاراٹھارہ سے دو ہزا انیس کا انتخاب کریں
۴۔ کوڈ ۱۰۰۹ کے سامنے اپنی سالانہ آمدن لکھیں اور کیلکولیٹ پر کلک کریں جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے۔
۵۔اگر تنخواہ کے علاوہ آمدن کے اور زرائع جیسا کہ بیرون ملک یا زراعت ہیں تو ان سے حاصل آمدن کا لکھیں نہی ہے تو چھوڑ دیں۔
۶۔ٹیکس چارج ایبل یا پیمنٹس والے حصہ میں سے جن الاونسز، چھوٹ اور ایڈجسٹ ایبل تیکسز کا آپ پر اطلاق ہے ان کی تفصیل لکھیں اگر کچھ نہی تو چھوڑ دیں۔
۷۔ٹیکس چارج ایبل یا پیمنٹس والے حصہ میں سے ٹیکس چھوٹ کی مد میں اساتذہ چالیس فیصد چھوٹ لے سکتے ہیں۔ قابل ادا ٹیکس کا چالیس فیصد جتنی رقم بنتی ہے وہ لکھیں اور کیلکولیٹ پر کلک کریں جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے۔
۸۔ٹیکس چارج ایبل یا پیمنٹس والے حصہ میں سے ایڈجسٹ ایبل ٹیکس کی مد میں آپ کی تنخواہ یا دیگر دوسرے مواقع پر آپ سے ایڈجست ایبل ٹیکس کے نام سے لئے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات ادھر مہیا کریں جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے۔
۹۔ٹیکس چارج ایبل یا پیمنٹس والے حصہ میں کمپیوٹیشن پر کلک کریں اور پھر کیلکولیٹ پر کلک کریں۔ تمام تفصیلات یہاں آ جائیں گی۔
اگر آپ سے جمع کیا گیا ٹیکس آپ پر گگنے والے ٹیکس سے زیادہ ہوا تو وہ رقم ریفنڈایبل انکم ٹیکس کے سامنے دکھائی دے گہ جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے۔
۱۰۔ اپنے اثاثہ جات، قرضوں اور اخراجات وغیرہ کی تفصیلات درج کریں اور کیلکولیٹ پر کلک کریں۔
نوٹ:
Net Assets Current Year = Net assets Previous Year + (Inflow - Outflow)

مزید آگے بڑھنے کے لئے ان ریکنسائلڈ اماونٹ کا زیرہ ہونا ضروری ہے۔
۱۱۔قابل ادائگی ٹیکس کی رقم دیکھنے کے لئے پیمنٹس پر کلک کریں۔ اگر کچھ ہوا تو ظاہر ہو گا بصورت دیگر نچے کی طرح سکرین ہو جائے گی۔
۱۲۔ویری فکیشن پر کلک کریں اوراپنا پن نمبر داخل کریں جو آپ کو رجسٹریشن کے وقت ای میل یا ایس ایم ایس میں موصول ہوا ہو گا
اور اس کے بعد سبمٹ کر دیں۔
۱۳۔فارم کے جمع ہونے کی تصدیق کے لئے کمپلیٹڈ ٹاسکس میں سے ڈکلیریشن کو دیکھیں جس میں تازہ ترین جمع کروایا گیا فارم آ جائے گا۔

ختم۔ شکریہ۔

برائے مہربانی اب آپ اپنے اپنے ریٹرن جمع کروائیں اور دوسروں کی مدد کریں۔
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Yasir Cheema
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!