, 8 tweets, 9 min read Read on Twitter
#تھریڈ

#FBR اگر واقعی ٹیکس نیٹ بڑھانا چاھتی ہے اور اگر حلومتِ وقت واقعی ملک کی خاطر ٹیکس کلیکشن میں اضافہ چاھتی ہے تو بینک میں موجود پیسوں کی انفارمیشن لینے کی بیوقوفی کو چھوڑ دے کیونکہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا الٹا لوگ بینکوں میں پیسہ رکھنا مزید کم کر دینگے۔

1/8
جس کی وجہ سے ملک کو اور نقصان اور مسائل کا سامنہ کرنا پر سکتا ہے جو اس وقت مناسب نہیں۔اگر ہم واقعی ملک کی بہتری چاھتے ہیں تو #FBR اور @pid_gov فِل فور ایکشن لے اور ملک میں موجود تمام #DHA_Falcon ،#NavalSocieties ، #AskariSocieties کے پلاٹس اور فلیٹس کا ڈیٹا حاصل کریں۔

2/8
ہم سب جانتے ہیں کہ عوام کی ایک بہت بڑی تعداد عموماً انھیں پلاٹس اور فلیٹس میں اپنا #BlackMoney انویسٹ کر دیتے ہیں کیونکہ یہ پلاٹس صرف ایک #Paper پر #Transfer کیا جاتا ہے، کسی کے 100 پلاٹ بھی ہوں تو صرف ایک #File میں سماء جاتے ہیں اور ریکاڑد بھی کہیں نہیں جاتا۔

3/8
جس کی وجہ سے عوام کا حوصلہ اور اعتماد اور بُلند رہتا ہے اور تمام #BlackMoney یہاں #Dump کر دیتے ہیں۔ اگر @pid_gov اور #FBR یہ ریکاڑد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وطنِ عزیز کو #Trillions صرف ٹیکس کی مد میں جمع ہوجائے گا۔اس کے علاوہ #TransferFee بھی حکومت کو ملنی چاھیے۔

4/8
اس وقت یہ پیسے بھی #DHA #NavalSocieties #AskariSocieties لیتے ہیں جو کے ہر لحاظ سے غلط ہے ان سب کو صرف #Mutation کے پیسوں میں سے ایک حصہ ملنا چاھئیے اور باقی حکومتِ وقت کو ملنا چاھئیے، جب یہ #Transfer کا پیسہ @pid_gov کو ملے گا تو یہ #Transactions ریکاڑد میں آجائیں گی۔

5/8
اس وقت اگر #DHA #NavalSocieties ایک پلاٹ کو 20 دفعہ بھی #Transfer کرتا ہے تو اس سے حکومت اور قومی خزانے کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا اور #Transactions ریکاڑد پر بھی نہیں آتی۔
جب یہ پابند ہونگے تو لوگ بھی #BlackMoney کو ٹیکس نیٹ کے اندر لانے پر مجبور ہوجائیں گے۔

6/8
اور یہ پیسے #StockExchange اور ملک کی دیگر #Industries میں #Invest ہوگا اور ملک کی پیداوار میں بڑھے گی اور #TaxRevenue بھی بہتر ہوجائے گا۔ اس وقت پوشیدہ رقم زمینوں میں پلاٹوں کی فائل میں دفن ہے جس کی وجہ سے ملک میں زمین کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

7/8
غریب عوام کو اپنا گھر بس اب ایک سہانا خواب لگنے لگا ہے۔اگر حکومت اس پر غور کرے& ملک کی سمت درست کرنا چاھے تو درخت کی شاخ کے بجائے درخت کی جڑ کو پکڑے یہ واحد حل ہے ملک میں پوشیدہ #BlackMoney مارکیٹ میں آجائے گی & ملک کے اوپر سے انشاءاللہ تمام سیاہ بادل دور ہوجائیں گے۔جزاکاللہ۔
8/8
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to پاکستانی
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!