@ibcurdu خواتین صحافیوں کے ساتھ کس طرح ادارہ جاتی سطح پر جنسی بنیادوں پر ٹرولنگ کروائی جا رہی ہے ۔ IBC اردو کی میزبان بتول راجپوت @batulrajpoot
کے ساتھ گفتگو میں معروف صحافی عاصمہ شیرازی @asmashirazi نے بتایا کہ انہیں کیسے ہراساں کیا گیا۔
بعض مسائل سیاست سے بالاتر ہیں مثلا” عورتیں ، بچے اور بوڑھے اور ان پر ہرگز سیاست نہیں ہونی چاہیے کہ نبی کریم (صلعم) نے فرمایا کہ “عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو (ابن ماجہ) عورتوں کیساتھ نرمی سے پیش آؤ (ریاض الصالحین و مسلم) بچوں اور بوڑھوں سے نرمی کرو (مسلم)
سیاسی و راۓ کے اختلاف پر پر خواتین سے اختلاف ضرور کریں مگر اگر کوئ اس پر کسی خاتون کو کوئ بازاری لقب دیتا ہے تو یاد رکھیں کہ متفق علیہ حدیث ہے ۷ ہلاک کرنے والے گناہوں میں ایک گناہ یہ بھی کہ کسی “بے گناہ خاتون پر زنا کی تہمت لگائ جاوی
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق محترمہ شیریں مزاری صاحبہ کو خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کونسے ثبوت درکار ہیں ؟ وہ خود تحریک انصاف کو ۲۰۱۱ میں اس غلیظ کام میں ملوث ہونے کا ذمہ دار ٹہراچکی ہیں ، ریکارڈ پر موجود ہے
کون واقف نہیں حسن نثار صاحب کی #خواتین#عورتوں کے بارے میں بیہودہ گفتگو سے اور یہ وہ ٹی وی پروگراموں میں کرچکے ہیں اور #احتساب_بیورو کے وکیل نعیم بخاری تو کسی بھی #عورت / #خاتون کو ایک نظر دیکھ لیں تو چال چلن تک بتادیتے ہیں اور یہ یاوہ گوئ و فحش گفتاری بھی انہوں نے ٹی وی پر کی ہے
Ms Fa’reeha Idrees lodged a complaint with Mr Imran Khan that #PTI ‘s Social Media Team abuse & troll Journalists , particularly #Women Anchors
How come Meher Bokhari & Mubasher Lucman , the epitome of #YellowJournalism in #Pakistan are commenting on Harassment of #Women#Journalists in Pakistan . Both of them do planted programs & shamelessly admit it too
Renowned Journalists Meher Bokhari & Mubasher Lucman pleading the case of Woman Journalists & requesting Mr #MalikRiaz to give them a Villa which he has gifted to Mr Hamid Mir
While Renowned Journalists Meher Bokhari was fighting for women rights with #MalikRiaz , Mr Mubasher Lucman sulked and acted like imbecile truant & left the planted show
Meher Bokhari Mubasher Lucman protested & asked #MalikRiaz why did you seek help from #KamranKhan & #HamidMir ? Mubasher gave Meher high-five for pleading case of the Wome Rights
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے