۱ - وہ تمام مسلمان خواتین و حضرات بالخصوص پاکستانی جو امریکہ و یورپ میں رہ رہے ہیں اور #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں چاہئیے کہ #اسلامی#افغانستان چلے جائیں | کافر ملکوں میں مسلمان کا رہنا حرام ہے
۲ - وہ تمام مسلمان خواتین و حضرات بالخصوص پاکستانی جو امریکہ و یورپ میں رہ رہے ہیں اور #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں چاہئیے کہ #اسلامی#افغانستان چلے جائیں | کافر ملکوں میں مسلمان کا رہنا حرام ہے
۳ - وہ تمام مسلمان خواتین و حضرات بالخصوص پاکستانی جو امریکہ و یورپ میں رہ رہے ہیں اور #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں چاہئیے کہ #اسلامی#افغانستان چلے جائیں | کافر ملکوں میں مسلمان کا رہنا حرام ہے
۴ - وہ تمام مسلمان خواتین و حضرات بالخصوص پاکستانی جو امریکہ و یورپ میں رہ رہے ہیں اور #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں چاہئیے کہ #اسلامی#افغانستان چلے جائیں | کافر ملکوں میں مسلمان کا رہنا حرام ہے
یعنی کوئ بھی مولوی قرآن ، سنت و حدیث کے نام پر کسی کو ہتھیار پکڑا کر جہاد پر بھیج دے ؟ جس نے بندوق پکڑی ہے اس پر لازم ہے کہ تحقیق کرے اور اندھی تقلید جو کہ حرام ہے اس سے بچ جائے
Maulana Fazlur Rehman asked Mr Saleem Safi, didn’t you participate in #Jihad ? Did you counter check the Commandments in Quran & Sunnah before joining it? dailymotion.com/video/x2fim0f
اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگوں کی عقل چوپٹ ہوئی ہے | #طالبان کی حمایت میں اکثر حدیث خراسان سیاہ پرچم والی پیش کی جاتی ہیں جوکہ ضعیف ہے ۔ سنن ابن ماجہ جلد ۵ |
عام لوگ تو رہے ایک طرف مولویوں کی بھی عقل چوپٹ ہوئی ہے | #طالبان کی حمایت میں اکثر حدیث خراسان سیاہ پرچم والی پیش کی جاتی ہیں جوکہ ضعیف ہے
جامع ترمذی ج ۲
All those who quote Hadith of Khorasan & Soldiers with Black Banners in support of #Talibans , should know that Hadith is weak & odd | courtesy Shaikh Muhammad Saalih Al-Munajjid
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے