1 - (21 Apr 2011) All those Muslims particularly Pakistanis who live in #USA & #Europe & support #Talibans, should know that living in Kaafir land is also Haraam (Forbidden) in Islam (Musnad Ahmad, Al-Bayhaqi, Abu Dawud, Tirmidhi & Irwae Ghalil )
Ref : |
2 - (21 Apr 2011) All those Muslims particularly Pakistanis who live in #USA & #Europe & support #Talibans, should know that living in Kaafir land is also Haraam (Forbidden) in Islam (Musnad Ahmad, Al-Bayhaqi, Abu Dawud, Tirmidhi & Irwae Ghalil)
Ref :
۱ - (۲۱ اپریل ۲۰۱۱ دنیا نیوز) پاکستانی مسلمان بالخصوص وہ جو یورپ اور امریکہ میں رہتے ہیں اور وہاں سے بیٹھ کر #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ دارالکفر میں رہنا حرام ہے ( مسند احمد ، ابو داؤد ، ترمذی ، اروالغلیل و صحیح البانی)
حوالہ :
۲ - (۲۱ اپریل ۲۰۱۱ دنیا نیوز) پاکستانی مسلمان بالخصوص وہ جو یورپ اور امریکہ میں رہتے ہیں اور وہاں سے بیٹھ کر #طالبان کی حمایت کررہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ دارالکفر میں رہنا حرام ہے ( مسند احمد ، ابو داؤد ، ترمذی ، اروالغلیل و صحیح البانی)
1 - (Jan 1 , 2009) Why the Ideologies of #Talibans#Daish#ISIS#TTP#AlQaeda & #AfghanMujahideen are similar (watch video number 1 & 2 above) & Severely against Islam’s very basic commandments ! Explains Javed Ahmad Ghamidi
2 - (Jan 1 , 2009) Why the Ideologies of #Talibans#Daish#ISIS#TTP#AlQaeda & #AfghanMujahideen are similar (watch video number 1 & 2 above) & Severely against Islam’s very basic commandments ! Explains Javed Ahmad Ghamidi
3 - (Jan 1 , 2009) Why the Ideologies of #Talibans#Daish#ISIS#TTP#AlQaeda & #AfghanMujahideen are similar (watch video number 1 & 2 above) & Severely against Islam’s very basic commandments ! Explains Javed Ahmad Ghamidi
۱ - اسلام میں غیر محاربین کو حالت جنگ میں بھی نہیں قتل کیا جاسکتا اور قصاص میں بھی اسکو قتل نہیں کیا جاسکتا جسکا کوئی ہاتھ قتل میں نہ ہو | #طالبان ، #داعش ، #ٹی_ٹی_پی#افغان_مجاہدین کے نظریات اور گمراہی میں کوئی فرق نہیں یہ سب اسلام کے دشمن ہیں
حوالہ :
۲ - اسلام میں غیر محاربین کو حالت جنگ میں بھی نہیں قتل کیا جاسکتا اور قصاص میں بھی اسکو قتل نہیں کیا جاسکتا جسکا کوئی ہاتھ قتل میں نہ ہو | #طالبان ، #داعش ، #ٹی_ٹی_پی#افغان_مجاہدین کے نظریات اور گمراہی میں کوئی فرق نہیں یہ سب اسلام کے دشمن ہیں
حوالہ :
۳ - اسلام میں غیر محاربین کو حالت جنگ میں بھی نہیں قتل کیا جاسکتا اور قصاص میں بھی اسکو قتل نہیں کیا جاسکتا جسکا کوئی ہاتھ قتل میں نہ ہو | #طالبان ، #داعش ، #ٹی_ٹی_پی#افغان_مجاہدین کے نظریات اور گمراہی میں کوئی فرق نہیں یہ سب اسلام کے دشمن ہیں
حوالہ :
1 - How the #Jihadi Policies Ruined #Pakistan & #Afghanistan in particular & Muslims generally | explains Mr Javed Ahmad Ghamidi
1 - Salafi Wahhabi Saudi Scholar Late. Muhammad ibn al-Uthaymeen “declared #SuicideBombing totally Haraam (Forbidden) even against Kaafirs during a full blown war”
2 - Salafi Wahhabi Saudi Scholar Late. Muhammad ibn al-Uthaymeen “declared #SuicideBombing totally Haraam (Forbidden) even against Kaafirs during a full blown war”
۱ - انصار عباسی ، امجد شعیب اور کامران خان ان #طالبان کی حمایت کرتے ہیں جنہوں نے اپنے ہی #دیوبندی استاد مولانا حسن جان کو اور #بریلوی عالم مولانا سرفراز نعیمی کو خودکش حملوں کیخلاف دینے پر قتل کیا
۲ - انصار عباسی ، امجد شعیب اور کامران خان ان #طالبان کی حمایت کرتے ہیں جنہوں نے ایک جیّد #بریلوی عالم مولانا سرفراز نعیمی کو خودکش حملوں کیخلاف فتوی دینے پر قتل کیا
انبیاء علیہم السلام ، نبی کریم (صلعم) اور ان سے متصل ۳ خیر کے ادوار میں کسی نے حتی کہ امام ابن تیمیہ ، امام غزالی اور شاہ ولی اللہ نے دین کے لیئے تشدد کا راستہ نہیں چنا جو #طالبان نے چن رکھا ہے
#طالبان کا یہ دعوی کہ ۹۱۱ سے پہلے انکی #افغانستان میں ایک مستحکم حکومت قائم تھی تو اس دعوی کا کوئی وزن نہیں بلکہ قرآن و سنت میں جو ریاست و حکومت قائم کرنے کے اصول ہیں اسکی دھجیاں اڑائی ہیں طالبان نے
جنگ کے کالم نگار جناب عطاء الحق قاسمی صاحب کو بہت زور سے #طالبان کی طرح #اسلام#انقلاب اور مزاحمت ہورہی تھی تو جاوید احمد غامدی صاحب نے انہیں گہری نیند سے جگایا کہ “ بیٹے ٹانگیں چھت سے لگ جائیں گی “ خواب سے بیدار ہوجائیں
کوئ بھی حکومت #افغانستان میں اس وقت تک مکمل نمائندہ حکومت نہیں کہی جاسکتی جب تک ہر ایک #افغان سے اس کی رائے نہ لے لی جائے ! #طالبان کا زبردستی اپنی مرضی ٹھونسنا قرآن و سنت کی کھلی خلاف ورزی ہوگی
1 - Mr Kamran Khan is nowadays very fond of #Talibans | 8 years ago he used to explain the effectivity & importance of #USA#Drones against Terrorist #Taliban
2 - Mr Kamran Khan quotes US Senator & Head of the Senate Intelligence Committee
Dianne Feinstein on the effectivity of #USA#Drones against Terrorist Taliban
امت مسلمہ میں بالخصوص پاکستانیوں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب نیوزی لینڈ کی “کافر” وزیراعظم نے صحیح بخاری و مسلم سے ایک حدیث (حوالہ نمبر ۳) دہرائی مگر پاکستانی مسلمان #طالبان کی حمایت کرتے ہوئے #افغانستان پر ساری حدیثیں بھول جاتے ہیں صرف “ہواؤ نفس” کی پیروی کرتے ہیں
When the Non-Muslim Prime Minister of New Zealand recited Traditions of Prophet Mohammad (PBUH) from Bukhari & Muslim (ref no 3) , the whole Muslim Ummah praised her but these very Traditions are conveniently ignored by Pakistani Muslims when they support Kharijites #Talibans
۱ - (۲۱ اپریل ۲۰۱۱) انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب کے نزدیک #طالبان کی فتح حق کی فتح ہے ! تو پھر یہ کیا ہے ؟ دیکھیں
Pakistan Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi while talking with Al Jazeera , condemned The Taliban for their acts of Terror & Bloodletting in Pakistan