پاکستانی اکثر یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ انہوں نے انگریزوں کیخلاف جنگ آزادی لڑی اور قربانیاں دیں جبکہ دوقومی نظریے اور نظریۂ پاکستان کے بانی سرسید احمد خان نے انگریزوں سے مسلمانوں کی وفاداری پر ۳ جلدوں میں یہ کتاب لکھی
• An Account Of The Loyal
Muhammedans Of India
اہلحدیثوں کے شیخ الکل میاں نذیر حسین محدث دہلوی تو ملکہ وکٹوریہ سے وفاداری کا حلف اٹھائے ہوئے تھے (بحوالہ : الحیات بعد الممات) اور ۱۹۱۱ میں تمام فرقوں کے مولوی بمع دیوبند ، شبلی نعمانی اور اہلحدیث مولوی محمد حسین بٹالوی نے تاج برطانیہ کے لیئے اللہ میاں سے دعا مانگی اور سرسید 😂👇
اگر اوپر دیئے حوالے سے تسلی و تشفی نہیں ہورہی ہو تو ضیاء الدین لاہوری صاحب کی تحقیقی تصنیف “ ۱۸۵۷ کے چند اہم کردار “ کا مطالعہ فرمائیں تاکہ طبیعت بالکل صاف ہوجائے
Sir Syed Ahmed Khan founded the #TwoNationTheory & #PakistanIdeology , had also written a 3 Volumes Book “An Account of the loyal Mahomedans of India” | Sir Syed also taught Islamic Moral Values to #SouthAsian Muslims
1 - Sir Syed Ahmed Khan besides writing a 3 Volumes Book “An Account of the loyal Mahomedans of India” (Loyal Indian Muslims to #EastIndiaCompany / #BritishRaj ) also contributed for #Women#Education in #India
2 - Sir Syed Ahmed Khan besides writing a 3 Volumes Book “An Account of the loyal Mahomedans of India” (Loyal Indian Muslims to #EastIndiaCompany / #BritishRaj ) also contributed for #Women#Education in #India
۱ - سرسید احمد خان صاحب نے ۳ جلدوں پر مشتمل کتاب لکھی جس میں انہوں نے ان ہندوستانی مسلمانوں کی خدمات کا ذکر فرمایا جو انگریزوں کے وفادار تھے ۔ عورتوں اور بدذات و نیچ و اچھوت لوگوں کی اعلی تعلیم کے لیئے سرسید نے کیا خدمات انجام دیں ؟
۲ - سرسید احمد خان صاحب نے ۳ جلدوں پر مشتمل کتاب لکھی جس میں انہوں نے ان ہندوستانی مسلمانوں کی خدمات کا ذکر فرمایا جو انگریزوں کے وفادار تھے ۔ عورتوں اور اچھوت لوگوں کی اعلی تعلیم کے لیئے سرسید نے کیا خدمات انجام دیں ؟
Teacher & Author of “The Politics of Religion in South and Southeast Asia” @Dr_IshtiaqAhmad explains the explains the meanings of #Jinnah Secular & Liberal Speeches
دوقومی نظریے اور پاکستان کے روحانی قائد سرسید احمد خان صاحب کیمطابق انگریزوں نے مسلمان عورتوں کے لیئے جدید تعلیم متعارف کرواکر مسلمانان ہند کو سخت روحانی اذیت پہنچائی ہے جس پر آج تک مسلمان صدمے سے دوچار ہیں
1 - How the Spiritual Founder of #Pakistan & #TwoNationTheory ie Sir Syed Ahmad Khan sowed the seed of Animosity & Religious Hate between #Muslims & #Hindus reveals @Dr_IshtiaqAhmad (author of “The Punjab: Bloodied, Partitioned and Cleansed” )
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے