#Architecture
#archives
براڈوے ٹاور (قصبہ براڈوے، انگلینڈ)
Broadway Tower Town Broadway, (#England)__18th C
اٹھارویں صدی کے اوآخر کی ایک سمارٹ مگر جاذب نظر حماقت
انگریز بھی مغلوں سے کم احمق نہ تھے.
قصبہ براڈوے کےسبزہ زار میں تنہا کھڑا براڈوے ٹاور جواکثر "Fish Tower" بھی کہلاتاھے،
ٹاور کو لیڈی کوونٹری (Lady Coventry/ 1733-1760) میں فش ہل پر ماہر تعمیرات "Lancelot Capability Brown" نےبنایا۔
ٹاور62 فٹ اونچاھے اور 16 کاؤنٹیوں میں شاندار نظارے پیش کرتا ھے۔
لیکن ٹاورکیوں بنایا؟
لیڈی کوونٹری لیڈی جوچھٹے ارل جارج ولیمز (Earl George Williams)کی بیوی تھی، نےیہ ٹاور
اس لیے بنایا کہ وہ جاننا چاہتی تھی کہ آیا وہ Croom Courts میں اپنے گھر سے 102 میل لمبے فٹ پاتھ "Cotswold Way" کو دیکھ سکتی ھے۔
اس مقصد کیلئے فش ہل کی ٹاپ پر ایک بیکن (Beacon) روشن کیا گیا۔ اس وجہ سے مرکزی ٹاور کیساتھ ایک "Beacon Tower" کے متبادل نام سے دوسرا ٹاور بھی بنایا گیا۔
ٹاور کوٹس والڈ وے نیشنل ٹریل (Cotswold Way-National Trust) کے راستے پر کھڑا ھے اور پیدل چلنے والوں کے لیے ایک مقبول منزل ھے۔ ٹاور کے ساتھ ہی ایک ہرن کا پارک ھے جہاں آپ آسانی سے ہرن کو کسی بھی موسم میں گھومتے ھوئے دیکھ سکتے ہیں۔
ٹاور کا بنیادی تخلیق کار براءون تھا مگر اس کی موت ھو
جانے سے ٹاور کا ڈیزائن اور آرائش جیمز وائٹ نے مکمل کی۔
ٹاور کا ڈیزائن عجیب ھے۔ بالکونی کی کھڑکیوں کے ساتھ ایک پتلا، قلعہ دار ٹاور بنایا گیا جس پر عجیب و غریب نقش و نگار ہیں۔ 1877 میں ٹاور قدرے متاثر بھی ھوا۔
یہ ٹاور شروع دن سے ہی رہائش گاہ کے طور پر نہیں تھا۔
ولیم مورس (William Morris) کے ساتھ اپنی وابستگی کے لیے سب سے زیادہ مشہور ھے۔
باریک سا یہ خوبصورت مینار وزٹرز کیلئے دن رات کھلا ھے۔

@threadreaderapp Unroll it.
#England
#History

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ਸਨਾ ਫ਼ਾਤਿਮਾ

ਸਨਾ ਫ਼ਾਤਿਮਾ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SanaFatima00

Nov 28
#architecture
#technology
#Dubai
#UAE
پام جمیرہ جزیرہ (دبئی، متحدہ عرب امارات)
Palm Jumeirah #Island (UAE)__2010
"ھےدیکھنے کی چیز اسے باربار دیکھ"
جدت اورٹیکنالوجی کی حدوں کو توڑتا اور خوبصورتی میں آسمان کی بلندیوں کوچھوتا کھجور کے پتےکی مانند مصنوعی جزیرہ
دبئی (متحدہ عرب امارات) ImageImageImage
کے Persian گلف میں واقع "Jumeirah Hotel Chain" کا تیار کردہ ایک مصنوعی (Human Made) جزیرہ ھے جو دبئی حکومت کی ماتحت ڈویلپر نخیل (Developers Nakheel) کے ذریعے تعمیر  کیاگیاھے۔
پام جمیرہ ان تین جزیروں میں سےایک ھے جسےپام آئی لینڈز (Palm Islanders) کہا جاتا ھے۔ یہ جزیرہ دبئی کے ساحل ImageImage
کو کل 520 کلومیٹر تک بڑھا دیتا ھے۔
پام جمیرہ تین پام جزائر پام جمیرہ، پام جیبل علی اور پام دیرا میں سب سےچھوٹا ھے مگر یہی اصل ھے۔ یہ امارات دبئی کےجمیرہ ساحلی علاقے پرواقع ھے۔
کھجور کے پتےکی شکل میں یہ جزیرہ ایک تنے، 17جھنڈوں والےایک تاج، اور ارد گرد کےایک کریسنٹ جزیرےپر مشتمل ھے ImageImage
Read 5 tweets
Nov 22
#Egyptology
#ancientEgypt
#Temple
کرنک مندر کمپلیکس
Karnak Temple Complex
3400 BC - 3100 BC
دریائے نیل کے مشرقی کنارے، Thebes شہر میں پر واقع کرنک مندر جو قدیم مصر کا روحانی مرکز بھی سمجھا جاتا تھا، جو 1979 میں #یونیسکو عالمی ورثے کیلئےنامزد کیا گیا۔
فرعونوں کےزمانے میں ایک مقامی
سردار "ان یوتف" نے فرعون بن کر گیارھویں خاندان کی بنیاد ڈالی۔
یہ عہد مصر کے تابناک مذہبی اور نعاشی عہد میں سے ایک کہلاتاھے۔ اسی عہد کے بادشاہوں نے فیوم (Phyum) کے علاقے میں آبپاشی کیلئے بڑےبڑے بندبنوائے جس کی شاہکار مثال "Lybrinth" اور یہ مندر ھے۔
انہی فرمانرواؤں نےتاریخ مصر کےسب
سے بڑے مندر کی تعمیر شروع کی۔ اس مندر کا مصری نام "اپت اسوت" تھا۔ آمن دیوتا کا یہ عظیم الشان مندر آج کل "کرنک مندر" کہلاتا ھے۔
مندر کے کھنڈرات کافی رقبے پر محیط ہیں اور اب بھی متاثر کن ہیں، حالانکہ مکانات، محلات اور باغات میں سے کچھ بھی باقی نہیں بچا ھے جو قدیم زمانے میں مندر کے
Read 5 tweets
Nov 21
#ancient
#civilization
#Archaeology
#India
دھولاویرا گاءوں (بھارتی گجرات)(Dholavira Town)
3500 قبل مسیح تا 1800 قبل مسیح
تہذیب وادی سندھ (Indus Valley Civilization, ICV)کی 1400سائیٹس میں سے 925 بھارت میں، 475 پاکستان میں اور چند ایک افغانستان میں پائی گئی ہیں۔
ریاست گجرات (بھارت)
میں واقع ڈھولاویرا قصبہ جس کا مقامی گجراتی نام Kotada Timba ھے، قدیم "وادی سندھ کی تہذیب" کی لاتعدادباقیات رکھنے کی وجہ سے ھندوستان کے لیے نہایت اہمیت کاحامل آثارقدیمہ کا مقام ھے۔
یہ ہڑپہ تہذیب کے قدیم شہر کےکھنڈرات کی نمائندگی کرتا ھےجو 3000 قبل مسیح سے 1800قبل مسیح تک 1,200 سال
کے عرصے میں آباد تھا۔ یہ سائٹ بھارتی ریاست گجرات کےضلع کچ کے گاؤں دھولاویرا (جہاں سے اس کا نام پڑا) کے قریب واقع ھے۔ دھولاویرا کا 250 ایکڑ رقبہ رن کچھ کے خدیر جزیرے پر پھیلا ھوا ھے۔
دھولاویرا سائیٹ سے 400 سےزائد علامتی نشان اور Inscriptions جو بائیں سےدائیں تحریرہیں،پائے گئے ہیں۔
Read 5 tweets
Nov 20
#part 3
#ancient
#Greece
جسم فروشی کا کاروبار (Business of Prostitution)
600 سال قبلِ مسیح
 "جسم فروشی" کا آغاز کب اورکہاں سےھوا اور یہ ایک منظم کاروبار کیسےبنا؟
یہ آج کل یاغریب ممالک کا ایجاد کردہ ڈھکا چھپا بزنس نہیں بلکہ زمانہ قدیم کےقوانین وضوابط کیساتھ ایک مکمل کاروبارتھا اور
یونان اسکا Pioneer ھے۔
یونانی شاعر،قانون دان اورسٹیٹس مین سولن (Solon, 630 BC- 569 BC)ہی وہ پہلاشخص تھاجس نےجسم فروشی کاپہلا"چٹکلہ" (طرب آب)قائم کیا۔ یونان میں ان عورتوں کو "پورنائی" کہاجاتاتھا۔
تمام موءرخین اس پرمتفق ہیں کہ سولن نےاسےایک منافع بخش کاروباراور روزگارکاوسیلہ بنایا۔
شروع میں یونان کے مختلف شہروں میں جسم فروشی کے اڈے کھولے گئےاور مذہبی عورتوں کو عصمت دری کیلئے رکھا گیا۔
اڈوں کا مالک قبیلہ یا قبیلے کاحاکم ہی ھوتا تھا۔ لوگوں کی بڑی تعداد نےاس طرف رجوع کیا جو زیادہ تر غریب تھی۔ان عورتوں کی عموماً40سال کی عمر تک وفات و جاتی تو انکی اولادیں یہ جگہ
Read 6 tweets
Nov 18
#Indology
#Church
#India
کانپور میموریل چرچ (کانپور, اتر پردیش) 1875
Kanpur Memorial Church (Canpur، Utter Pardesh)__1875
لومبارڈی گوتھک (Lombardi Gothic) اسٹائل میں ایسٹ بنگال ریلوے کے آرکیٹیکٹ والٹر لانگ بوزی گرانویل(Walter Long Bozzi Granville, 1819-1874) کا تعمیر کردہ شاہکار
یادگاری چرچ ایک متاثر کن تعمیراتی عمارت ھے جسے "All Civil Cathedral" بھی کہا جاتا ھے۔
یہ چرچ 1875میں برطانوی فوجیوں کی جرات اوربہادری کی یاد میں تعمیر کیاگیاتھا جنہوں نے1857 کےکانپور، اترپردیش میں ہنگامہ خیزسپاہی بغاوت میں اپنی جانیں قربان کی تھیں۔
میموریل چرچ مصلوب شکل(Crucifix)
میں سرخ ریت کے پتھر سے بنا ھے جس کے درمیان میں اسپائر کیساتھ کیمپینائل (گھنٹی ٹاور) ھے۔چرچ کے مرکز میں ایک فرشتہ کا ایک خوبصورت مجسمہ کھڑاھے جسے نامور بیرن کارلو ماروچیٹی نے ڈیزائن کیاھے۔
چرچ کے اندر یادگاری میزیں، نوشتہ جات اور یادگاریں ہیں جو ان فوجیوں کوخراج عقیدت پیش کرتی ہیں
Read 4 tweets
Nov 17
#archaeohistories
#India
#mughal
#History
شاہجہان آباد اور اس کے دروازے (Shahjahanabad/Dilli Gates)
بھارت کے شہر دہلی اور اسکے گردونواح (Outskirts) علاقوں کاذکر ھندوؤں کی مقدس کتاب "مہابھارت" میں مختلف ناموں سے ملتا ھے۔
یہ شہر 1400سال قبل مسیح میں پانڈوؤں اور کوروں نےآباد کیاتھا۔ ImageImage
کم لوگوں کے علم میں ھو گاکہ شاہجہان آباد پرانی دلی (بھارت) کا پرانا نام ھے جسے مغل بادشاہ شاہجہان نے 1639 تا 48 کے درمیان دریائے جمنا کے جنوب مشرقی کنارے دریافت کیا تھا۔
1648 میں جب بادشاہ شاہجہان نے اپنا دارالحکومت آگرہ سے دہلی کو بنایا تو اس کا نام "دلی" سے تبدیل کر دیا گیا۔ Image
گویا ایک وقت میں دہلی کو شاہجہان آباد بھی کہا جاتا تھا۔
شاہی عدالتوں، پرکشش مساجد، امراء کے محلات، یادگاریں، مینشنز سے بھرے دہلی کو اردگرد سے 12فٹ چوڑی، 26 فٹ اونچی اور 6.1 مربع کلومیٹر لمبی دیوار گھیرے ھوئے ھے۔
اسکےعلاؤہ دہلی کی وجہ شہرت اسکے14 دروازےہیں جنہیں 7ویں صدی میں تعمیر ImageImage
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(