RT @sayzaidi Single National Curriculum across #Pakistan . Is it possible to implement the new curriculum at once? What will be possible outcome? with @mughalbha
اردو زبان کے زریعے پاکستان میں پھیلی ہوئ واہی تباہی لسانی نفرتیں ، مغالطے و مفروضوں کی خلیج کو پاٹا جاسکتا ہے تاکہ لوگوں کو علم ہو کہ پاکستان کا ثقافتی و تہذیبی ورثہ کیا ہے ؟
#Urdu language can bridge the gap between different communities in #Pakistan by translating #Folklore#Folk Traditions & Literature to make people aware about our Heritage & History. History didn’t start with the invasion of Mohammad Bin Qasim. Full : |
Where have all the #Hindu & #Christian Students gone ? Beauty is in Diversity / Pluralism. Islamic Scientists & their Excommunication at the hands of clerics .
اسکولوں میں “دینیات / اسلامیات” پڑھانے کے بجائے اگر گھروں میں والدین قرآن کریم کا ایک سادہ ترجمہ اور مستند ترین مجموعہ احادیث “ریاض الصالحین مرتبہ امام نووی (رحمہ اللہ)” کے نسخہ جات لے آئیں اور خود پڑھیں اور بچوں کو پڑھیں تو کسی “فرقہ پرست مسلک پرست” مولوی کی ضرورت نہ رہے گی
اسلام اور جمہوریت دو بالکل متضاد نظریات ہیں اور جو حضرات “اسلامی جمہوریت” کا صیغہ استعمال کرتے ہیں وہ سخت بے ادب ہیں ۔ اسلامی نظام میں کافر اور مسلمان شہری ہرگز برابر نہیں ہوسکتے ۔ ص ۳۷۰ سے مطالعہ فرمائیں
Nobody would be needing help of any #Sectarian#Mullah to comprehend Holy Quran provided a simple translation by Maulana Fateh Muhammed Jalandhri (with Marmaduke Pickthall’s translation in English) & The Meadows of the Righteous (Traditions) in every house. #SNC#AikNisab
اسکولوں میں جب “علماۓ کرام” بچوں کو پڑھانے آئیں تو سوال ضرور پوچھیں کہ کیا مسلمان علماء و نوابین انگریزوں کے وفادار تھے ؟ ترجمان وہابیہ از نواب صدیق حسن بھوپالی (اہلحدیث عالم)
بریلوی و شیعہ مکاتب فکر کو چھوڑ کر باقی مکاتب فکر شاہ اسماعیل دہلوی اور سید احمد بریلوی کے بڑے مداح ہیں انہیں پاکستان کا نظریاتی ستون سمجھتے ہیں - شاہ اسماعیل دہلوی کے شاگرد مرزا حیرت دہلوی نے شاہ اسماعیل کی سوانح لکھی زرا انگریزوں سے دوستی ملاحظہ ہو مجاہدین کی #AikNisab#SNC
کیا خوب تماشہ ہوگا جب اسکولوں میں بچوں کو مدرسوں کے استاد پڑھائیں گے اور کوئ بچہ اٹھ کر پوچھے گا کہ سرسید کون تھے ؟ مولوی بولے گا ، ملحد تھے ، بچہ پوچھے گا تو پھر ایک ملحد دوقومی نظریہ کا بانی کیسے ہوگیا؟ اور ایک ملحد ایک جہادی کی حمایت کرتا تھا اور جہادی انگریز کا ہمدرد؟ 👇#SNC
۱ - ندیم فارق پراچہ صاحب @NadeemfParacha
نے بتایا کہ پاکستانی درسی نصاب نے کس طرح پاکستان کے غیر مسلم شہریوں کو قومی دھارے میں شامل کیا جیسے موتیوں کی لڑی -
۲ - ندیم فاروق پراچہ صاحب @NadeemfParacha نے بتایا کہ کس طرح درسی نصاب کی کتابوں میں #سندھیوں#پنجابیوں#بلوچوں اور #پشتونوں کا صحیح تعارف بچوں سے کرواکر وفاق کو قلعے کی طرح مضبوط کیا گیا ہے -
۳ - ندیم فاروق پراچہ صاحب @NadeemfParacha نے بتایا کہ مذہبی و مسلکی نفرت و شرانگیزی کو درسی نصاب کی کتابوں کے زریعے پھیلا کر پاکستان میں لوگوں کے درمیان محبت پیدا کی گئ جس سے وفاق مذید مضبوط ہوا
1 - As I said earlier & proved (with references) that Pakistani Elite Class be it #Liberal , #Secular , #Progressive or #Islamist , all are basically Intellectually Dishonest. Those who object against #SNC#AikNisab Religious Themes , should read Jinnah’s Islamic Rhetoric
2 - As I said earlier & proved (with references) that Pakistani Elite Class be it #Liberal , #Secular , #Progressive or #Islamist , all are basically Intellectually Dishonest. Those who object against #SNC#AikNisab Religious Themes , should read Jinnah’s Islamic Rhetoric
1 - As I said earlier & proved (with references) that Pakistani Elite Class be it #Liberal , #Secular , #Progressive or #Islamist , all are basically Intellectually Dishonest. #SNC#AikNisab Religious Themes was basically #Jinnah ‘s Dream
2 - As I said earlier & proved (with references) that Pakistani Elite Class be it #Liberal , #Secular , #Progressive or #Islamist , all are basically Intellectually Dishonest. #SNC#AikNisab Religious Themes was basically #Jinnah ‘s Dream
۱ - تنقید انصاف کیساتھ اور مستند حوالے کیساتھ ہونی چاہیے تاکہ تاریخ کا قبلہ سیدھا رہے ، جیسا کہ مؤرخ / استاد و مصنف ڈاکٹر مبارک علی نے کہا کہ جناح کی صرف سیکولر تقاریر نہیں بلکہ اسلامی تقاریر بھی ہیں ۔ تو پھر #SNC اور #AikNisab تنظیم المدارس بن رہا ہے تو وہ بھی جناح کی خواہش تھی
۲ - تنقید انصاف کیساتھ اور مستند حوالے کیساتھ ہونی چاہیے تاکہ تاریخ کا قبلہ سیدھا رہے ، جیسا کہ مؤرخ / استاد و مصنف ڈاکٹر مبارک علی نے کہا کہ جناح کی صرف سیکولر تقاریر نہیں بلکہ اسلامی تقاریر بھی ہیں ۔ تو پھر #SNC اور #AikNisab تنظیم المدارس بن رہا ہے تو وہ بھی جناح کی خواہش تھی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے