My Authors
Read all threads
#اردو اور #پنجابی پر لعن طعن ہورہی ہے اس میں نہ اردو اور پنجابی کا کوئ قصور ہے اور نہ ہی یہ دو زبانیں بولنے والوں کا قصور ہے بلکہ اردو کو سرسید، جناح ، مولویوں نے مذموم سیاسی و مذہبی مقاصد کے لیئے استعمال کیا اس کی وجہ سے تنازع بنا - زبانوں پر تعصب شرعا” حرام ہے

#SNC #AikNisab
صحیح بخاری کی حدیث سے تمام زبانوں کا احترام واجب ہوگیا ۔ مگر تحریک پاکستان کے مولانا ظفر علی خان (پنجاب) کی جہالت ملاحظہ فرمائیں کہ بغیر کسی شرعی دلیل کے جنوبی ہند کی زبانوں کو کمال بے حیائ سے “کافر” قرار دیا ہے ۔ اور یہ تلخ حقیقت شفقت محمود #SNC #AikNisab کی بھی سمجھ سے باہر ہے
آل سعود و وہابیوں سے تمام اختلاف اپنی جگہ مگر اس حقیقت سے انکار محال ہے کہ آل سعود و وہابیوں نے دنیا کی ۹۰ سے زائد زبانوں میں قرآن کا ترجمہ کروایا اور مفت تقسیم کرتے ہیں ۔ اور اس پر جناح و دو قومی نظریہ ٹولے کی جہالت واضح کرتا ہوں #SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi #اردو #پنجابی
معروف پاکستانی ماہر لسانیات ڈاکٹر طارق رحمان (ریٹائرڈ کیپٹن) نے اپنی تصنیف میں صفحہ ۸۰ پر دو قومی نظریئے کے سرخیلوں یعنی فارسی و اردو بولنے والے جہلاء اشرافیہ کی بنگالی و بنگالیوں سے جہالت و تعصب پر سے پردہ اٹھایا #SNC #AikNisab #Urdu #PunjabI #اردو #پنجابی
اردوکی حفاظت اصل میں اسلام کی حفاظت ہے : ملا اشرف علی تھانوی دیوبندی اورملا مودودی -
protection of the Urdu language is protection of our religion: Maulana Ashraf Ali Thanvi .

شفقت محمود صاحب کا نیا نصاب نئی بوتل میں پرانی شراب ہے

#SNC #AikNisab #اردو #پنجابی #Urdu #PunjabI
سر آغا خان کا مطالبہ تھا کہ عربی کوپاکستان کی قومی زبان بنایا جاۓ (آغا خان خود صحیح اردوبھی شاید بول سکتے ہوں ) ۔ بنگالی زبان کوعربی بناکرسنسکرت سے پاک کیا جاۓ (ص 88) اور #جناح صاحب خود بھی قومی زبان نہیں بول سکتے تھے مگر #بنگالیوں پر زبردستی مسلط کی - #SNC #AikNisab #اردو
پچھلے ٹوئٹ میں سر آغا خان کا حوالہ دیا وہ میرے پاس جو تاریخ و مقدمہ ابن خلدون کا نسخہ ہے اس میں ایک جلد کے پیش لفظ میں سر آغا خان کا یہ واہی تباہی مطالبہ تھا ۔ اب ان سے یہی پوچھ لیا جائے کہ #فارسی زبان کیسے مسلمانوں کی زبان ہوگئ ؟ کیا یہ آتش پرستوں کی زبان نہیں؟ #SNC #AikNisab
جسٹس سید امیرعلی (مؤرخ) جوکہ دو قومی نظریئے کے کئ بانیوں میں سے ایک بانی تھے اب زرا انکی جہالت ، نفرت اور تعصب بنگالیوں ، بنگالی زبان سے ملاحظہ فرمائیں (ص 81) #اردو کو مسلمانوں کی زبان قرار دے رہے ہیں ۔ جبکہ بنگالی میں قرآن کریم کا ترجمہ موجود ہے
#SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi
شمالی ہند کے باشندوں اور انگریزوں کا #پنجابی زبان کیخلاف تعصب !

Englishmen & North Indians were prejudiced against the Punjabi
language page 193

#SNC #AikNisab #اردو #PunjabI
Baba-i-Urdu Molvi Abdul Haq is on record to have said that all languages of the subcontinent, except Urdu, are languages of kafirs and thus have no place in this Islamic country. jang.com.pk/thenews/mar201… by @TahirMehdiZ

#SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi #اردو #پنجابی @afatqiamat
بابائے اردو مولوی عبدالحق صاحب کیمطابق
اردو زبان کے سوا برصغیر کی تمام زبانیں “کافر” ہیں اور ان کی اسلامی تاریخ میں کوئ جگہ نہیں
jang.com.pk/thenews/mar201…

#SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi #اردو #پنجابی (مولوی عبدالحق صاحب ایوب خان صاحب کے بہت مداح تھے)
#اردو اور #پنجابی پر مبصرین افراط و تفریط کا شکار ہیں بلکہ حاطب الیل ہیں اور اپنا جہل سوشل میڈیا پر انڈیل رہے ہیں ۔ صفحہ ۲۰۶ تا ۲۲۷ تک کے کے عزیز کی مرڈر آف ہسٹری کے صفحات پڑھیں تاکہ صدمے سے آپ سب کی موت واقع ہوجائے ، منہ پیٹیں 👇

ia802900.us.archive.org/25/items/TheMu…

#SNC #AikNisab
All those who are debating #Urdu & #Punjabi should read “Culture & Inferiority Complex” and pages from 206 to 227 (Murder of History by K K Aziz ) download and read 👉👉 ia802900.us.archive.org/25/items/TheMu…

#SNC #AikNisab
Founder of #TwoNationTheory and #Pakistan issued sweeping & #Racist rather insulting statement against the entire #Bengali Communtiy

SPEECH OF SIR SYED AHMED AT LUCKNOW [1887] columbia.edu/itc/mealac/pri…

#SNC #AikNisab #Punjabi #Urdu Hope Shafqat Mehmood has learned some lesson
دوقومی نظریہ اور پاکستان کے اولین بانی جناب سرسید احمد خان صاحب کی شرانگیز اور متعصب تقریر جو انہوں نے #بنگالیوں کیخلاف کی ملاحظہ فرمائیں

سرسید احمد خان کی ۱۸۸۷ کی تقریر (بشکریہ کولمبیا یونیورسٹی )

columbia.edu/itc/mealac/pri…

#SNC #AikNisab #Punjabi #Urdu شفقت محمود پڑھیں
نہ #اردو کا قصور ہے نہ #پنجابی کا اور نہ ہی ان دونوں زبانوں کے بولنے والوں کا ۔ قصور بلکہ تاریخی جرم ہے پڑھے لکھے جہلاء بشمول جناح اور آل انڈیا مسلم لیگ کا جنہوں نے اردو کو اسلامی کپڑے پہنائے اور ایک قبیح بدعت کا ارتکاب کیا ، پڑھییے
pu.edu.pk/images/journal…

#SNC #AikNisab
#Urdu & #Punjabi both the languages & those who speak these languages are totally innocent ! Original Sin was committed by #Jinnah & #AIML who sowed the seed of hate & gave Religious colour to Urdu language for Filthy nefarious Politics ,
pu.edu.pk/images/journal…

#SNC #AikNisab
۱ - #اردو #پنجابی کی خرافات بحث کو سمجھنے کے لیئے یہ پورا پروگرام بالخصوص @NadeemfParacha صاحب کی یہ تین مختصر ویڈیو دیکھیں تاکہ تمام جہلاء پر موت کی سی خاموشی چھا جائے جو بغیر علم بکواس کررہے ہیں @Razarumi @AmberRShamsi

مکمل :
#SNC #AikNisab
۲ - جناح و دیگر جو #اردو کو اسلامی زبان قرار دیکر ایک قوم بنانے چلے تھے اس ذہنیت اور بیانئیے نے #بنگالی #پنجابی #بلوچ #پشتون اور #سندھی برادریوں کے لیئے کس قسم کی نفرت پیدا کی

@NadeemfParacha @AmberRShamsi
@Razarumi

مکمل :
#SNC #AikNisab @nayadaurpk
۳ - جب آپ کثیر القومی، مذہبی و مسلکی معاشرے کو زبردستی ایک قوم بنانے کی کوشش کرتے ہیں (جیسا کہ سرسید ، مولویوں اور جناح نے کی ) تو اسکا نتیجہ بھیانک نکلتا ہے ۔ دیکھیئے 👇@NadeemfParacha @AmberRShamsi @Razarumi

مکمل :

#SNC #AikNisab #اردو #پنجابی
#اردو اور #پنجابی کی خرافات بحث کو #مرزا_غالب کے اس لطیف چٹکلے سے سمجھئیے اور زہن میں رہے کہ جناح اور سرسید نے اردو کو اسلامی زبان قرار دیا تھا

مکمل :

برفی ہندو ہے ؟ جلیبی شیعہ ہے ؟

#SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi
#SirSyed #Jinnah & #Mullahs termed #Urdu a language of #Islam ! #MirzaGhalib deconstructed this fallacy by simply asking، is a sweat-meat #Hindu or a #Shia ?

Full :

#SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi #اردو #پنجابی
مجوزہ نصاب میں اسلامیات کے شعبے میں جو اہداف مقرر کئے گئے ہیں وہ بڑے پرکشش ہیں ۔ قرآن کریم و احادیث صحیحہ میں فرقہ بازی ، لسانی و قومی عصبیت (واضع رہے کہ قومی عصبیت میں حب الوطنی بھی آتی ہے اور عصبیت قرآن و حدیث میں حرام ہے) پر بڑے واضع احکام ہیں ۔ جاری ہے /۲

#SNC #AikNisab
مجوزہ قومی تعلیمی نصاب میں جو ہدف نمبر ۳ ہے بڑا پرکشش ہے مگر لگتا ہے محترم شفقت محمود صاحب نے منیر کمیشن رپورٹ کا مطالعہ نہیں کیا کیونکہ وہاں پر مختلف مکاتب فکر کا اس بات پر بھی اتفاق نہیں کہ مسلمان کون ہے؟ اب یہ مولوی اسکولوں میں آئیں گے ! #SNC #AikNisab
اور یہ بھی لگتا ہے کہ محترم شفقت محمود صاحب نے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ نہیں کیا ورنہ وہ لسانی نفرت کے خاتمے کے لیئے اسلامی نصاب کا سہارا نہ لیتے کیونکہ #بنگالی کلمہ گو مسلمان تھے اور باقی تاریخ کا حصہ ہے

#SNC #AikNisab
۱- قبائلی، لسانی اور قومی عصبیت (تعصب) چاہے کسی طرف سے بھی ہو اسکا نتیجہ مسلمانوں کو کبھی بھی اچھا نہیں ملا اور اسکی مثال "محمد بن قاسم" کے بعد سندھ میں کیا ہوا کہ آل امیہ و آل مروان تتربترہوگۓ ( آب کوثر ازشیخ محمد اکرام مطبوعہ 1941) #SNC #AikNisab #اردو #پنجابی #Urdu #Punjabi
۲ - قبائلی، لسانی اور قومی عصبیت (تعصب) چاہے کسی طرف سے بھی ہو اسکا نتیجہ مسلمانوں کو کبھی بھی اچھا نہیں ملا اور اسکی مثال "اسلامی تاریخ" میں "شعوبی تحریک" ہے جس نے بربادی پھیری ، لہذا ہردو "تعصب" میں بالکل "اندھے" نہ ہوجائیں (بحوالہ خلافت و ملوکیت ازابوالاعلی مودودی) #SNC
۳ - قبائلی، لسانی اور قومی عصبیت (تعصب) چاہے کسی طرف سے بھی ہو اسکا نتیجہ مسلمانوں کو کبھی بھی اچھا نہیں ملا اور اسکی مثال "اسلامی تاریخ" میں "شعوبی تحریک" ہے جس نے بربادی پھیری ، لہذا ہردو "تعصب" میں بالکل "اندھے" نہ ہوجائیں (بحوالہ خلافت و ملوکیت ازابوالاعلی مودودی) #SNC
کوئ اپنی مرضی سے #پشتون #پختون #پنجابی #سندھی #افغان #بلوچ #بنگالی #کشمیری #مہاجر #سنی #شیعہ ودیگر نہیں پیدا ہوتا ، اللہ جس کوجہاں چاہتا ہے پیدا کرتا ہے ۔ کسی کے حسب نسب پرطعن جہنم میں لیجاۓ گا لسانی وقومی تعصب حرام ہے- کنزالعمال (جلد دوم ص 241/242) #SNC #AikNisab
ندیم فاروق پراچہ صاحب نے غلط نتیجہ اخذ کیا ہے اور تاریخی طور پر بھی یہ تاویل غلط ہے زرا #علامہ_اقبال کو اقلیتوں پر اور سرسید کے نائب نواب محسن الملک (آل انڈیا مسلم لیگ) کی تصنیف آیات بینات (کسی مسلک کے خلاف ہے) پڑھ لیں ۴۴۰ وولٹ کا جھٹکا لگے گا ۔ #SNC #AikNisab
@nayadaurpk @nayadaurpk_urdu اگر چاہتا ہے کہ اسکی credibility ڈان نیوز کے اردو سائٹ کی طرح برباد نہ ہوجاوے تو اسکو چاہئیے کہ کھرا سچ لکھے apologist نہ بنے ورنہ نیا دور جدید زمانے کا ادارہ نور وحق و منصورہ بن جائیگا جو کہ آجکل ڈان نیوز کی اردو ویب سائٹ ہے . #SNC #AikNisab
۱ - مستشرقین (وہ کافر علماء جو مسلمانوں پر تحقیق کرکے لکھتے ہیں) کی جناح - اقبال - سرسید کو سیکولر ثابت کرنے کے تمام دلائل باطل ہیں ۔ مستشرقین کو قرآن و سنت کا علم نہیں انکی کوئ بات مسلمانوں پر حجت نہیں ۔ #SNC #AikNisab #اردو #پنجابی
#اسلام #دو_قومی_نظریہ ۔۔۔ جاری ہے /۲
۲ - جو فارسی، مسلمان سیکولر ، لبرل اور پروگریسو خواتین و حضرات کو سمجھ نہیں آرہی ہے وہ یہ ہے کہ ۱۵۰۰ سال میں مسلمانوں کے سواد اعظم نے اسلام کی جدید یا معتزلی تشریح کو قبول نہیں کیا - اقبال اور سرسید (دونوں معتزلی تھے) لہذا مستشرق جسکا حوالہ پراچہ صاحب نے دیا وہ باطل تاویل ہے 👇
جناح ، اقبال اور سرسید کے سیکولر ، پروگریسو ، لبرل apologist انتہائ واہیات اور بودی دلیل دیتے ہیں کہ جناح ۔ اقبال ۔ سرسید اسلام تو چاہتے تھے مگر مولوی نہیں چاہتے تھے ؟ اب زرا جو قرآن کریم کی جو تفسیر سرسید نے لکھی ہے اسکو شفقت محمود #SNC #AikNisab میں داخل کرکے تو دیکھیں
All those happy go lucky Secular , Liberal , Progressive apologists of #Jinnah #Iqbal & #SirSyed , who say that they wanted Islam but not the theocracy? They should try adding Sir Syed exegesis in #SNC #AikNisab , see what happens !!! @omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad @Rafi_AAA
میں نے آئ سی ایس ایس ایم اکرام کی کتاب کا حوالہ دیا ہے زرا غور سے دوبارہ پڑھیں کہ اگر ہم محمد بن قاسم اور محمود غزنوی کو اپنا ہیرو بناتے ہیں تو #جناح صاحب کو اپنا ہیرو نہیں بنا سکیں گے ۔ غور سے پڑھیں وجہ لکھنا بہت خطرناک ہوگا کہ لکھی جاوے @omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad @Rafi_AAA
اس بات پر میں اپنا یہ تھریڈ ختم کرتا ہوں کہ سورہ احزاب کی ۷۰ ویں آیت میں اللہ کا واضح حکم ہے “کہ بات سیدھی سیدھی اور سچی کیا کرو” -

اور برصغیر پاک و ہند کی مسلمان سیکولر ، لبرل ، پروگریسو اور ملا اشرافیہ کا یہی مسئلہ ہے کہ اکثریت فکری بددیانت ہے - 👈 تمت بالخیر
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!