بشار الاسد کی عرب لیگ من واپسی کے بارے میں امریکی یہودی کانگرس کا بیان۔ تاریخ اشاعت 9 اپریل 2023
اس بیان کو صدر #امریکی_یہودی_کانگرس@JackRosenNYC#جیک_روزن نے نیویارک سے جاری کیا ہے، بشمول دستخط نائب صدر ڈاکٹر منیر کاظمی، سکرٹری ڈاکٹر بنجامن شویک، اور ٹریژری مائیکل میلنک۔ /1
ایک سیاسی ادارے کی حیثیت سے #امریکی_یہودی_کانگرس ان رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہے کہ شام کو عرب لیگ میں رکنیت بحال کی جا رہی ہے اور بشار الاسد کی ساکھ کو بحال کیا جا رہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شام کی عالمی برادری میں بحالی کے عمل سے قبل، اسد کو مخالفین سے بات چیت کا آغاز کرنا چاہئے /2
شام میں ایران کی سرگرمیاں بند ہونی چاہئیں اور اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد 2254 کے مطابق اندرونی سیاسی عمل کا آغاز ہونا چاہئے۔ ان مطالبات میں شام کے پناہ گزین، جو ریاست کی آدھی سے زیادہ کی آبادی ہیں جسے اسد کی فسطائیت کی وجہ سے بے گھر ہونا پڑا، وہ بھی اس بات سےمتفق ہیں۔/3
پڑوسیوں کو شام سے پیدا ہونے والے متعدد خطرات کا سامنا ہے۔ اسد کے دور میں، شام، خلیجی ریاستوں میں غیر قانونی منشیات کے ارسال کا اڈہ بن گیا جو ایران کے پاسداران انقلاب کو مالی وسائل فراہم کرتا ہے۔ اسی منشیات کی تجارت سے #IRGC کا پراکسی گروپ حزب اللہ اپنی دہشت گردی کو فنڈ کرتا ہے۔/4
ماضی میں شامی حکومت کے ساتھ امریکہ کی مذاکرات نے یہ ثابت کیا ہے کہ اسد کی شام میں ناجائز ایرانی سرگرمیوں کو ختم کرنے یا سیاسی اصلاحات شروع کرنے میں یا تو دلچسپی نہیں ہے یا پھر نیت ہی نہیں ہے۔ /5
امریکی کانگرس کی ہاؤس فارن افیئرز کمیٹی کے چیئر مین مائیکل میکول اور مشرق وسطیٰ کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین جو ولسن کے مشترکہ طور پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم اپنے شراکت داروں پر زور دیتے ہیں کہ وہ اسد کے ساتھ تعلقات کو ابھی بحال نہ کریں"۔ /6
اسد حکومت کے ایک سابق اہلکار کو کانگرس کے سامنے سماعت کیلئے مدعو کیا تھا، جس کا نام چھپا کر اسے 'قبر کا چوکیدار' کا خطاب دیا گیا تھا۔ اسکا کام تھا اسد حکومت کی جیلوں میں ہزاروں شامیوں کی تدفین کا انتظام کرنا۔ اسنے اراکین امریکی کانگرس پر زور دیا کہ وہ اسد پر پابندیاں سخت کریں۔ /7
میکول اور ولسن نے اپنے مشترکہ بیان میں یہ بھی کہا کہ 'ایک توبہ نہ کرنے والے جنگی مجرم کی بحالی کا مطلب شامیوں پر بمباری اور مظالم کی اجازت، اور روس اور ایران کو شام میں کھلی چھٹی" کے مترادف ہوگا۔ /8
خطے میں امریکہ کے کچھ اتحادیوں، جیسے اردن، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر کا خیال ہے کہ اسد کو شامل کرنے سے انہیں ایران اور حزب اللہ سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور سیاسی منتقلی کا آغاز ہو سکتا ہے، اور انہیں اس مقصد کے حصول میں آگے بڑھنا چاہیے۔ /9
لیکن اس دلیل کا مقابلہ 1991 اور 1996 کے درمیان اور 2010-2011 کے درمیان امریکی توسط سے اسرائیل-شام مذاکرات کے تجربے سے کیا جا سکتا ہے جن میں اسد ایران سے دوری اختیار کرنے، حزب اللہ کی زمینی سپلائی روٹس کو ختم کرنے اور اندرونی سیاسی اصلاحات شروع کرنے کیلئے غیر سنجیدہ تھا۔/10
اہم امریکی شراکت دار سعودی عرب نے شام میں غیر ملکی مسلح گروہوں کا خاتمہ اور سیاسی عمل کے آغاز کو عرب وزرائے خارجہ کے اپریل میں جدہ اجلاس کے بعد سرکاری بیان کا حصہ بنایا۔ تاہم اسد کی طرف سے ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے کہ وہ شام میں سیاسی عمل کی اجازت دینے کا ارادہ رکھتا۔ /11
#امریکی_یہودی_کانگرس خطے میں امریکہ کے شراکت داروں سے درخواست کرتا ہے کہ اسد کی ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو روکیں اور اسد پر دباؤ بڑھائیں کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت شروع کرے اور سیکورٹی کونسل قرارداد 2254 كے مطابق جنگ بندی اور سیاسی منتقلی کے لئے اقدامات لے۔ /12
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
The American Jewish Congress released a statement on May 8, 2023 on Bashar Al Assad rejoining the Arab League. This is a good time to recall why this is not a good idea after #Assad attended an Arab Summit in #SaudiArabia over the weekend. Read this #thread⬇️/1
The #AmericanJewishCongress is alarmed that efforts are underway to rehabilitate #BasharAssad. Before any normalization, Assad needs to talk to the opposition, eliminate #Iran presence in #Syria, and initiate a political transition in accordance with UNSCR 2254. /2
تاريخ النشر 9 مايو/أيار 2023، الصادر في نيويورك عن #جاك_روزن@JackRosenNYC رئيس الكونغرس الأميركي اليهودي، د. منير كاظمي، نائب الرئيس، د. بنيامين شووايك، سكرتير المنظمة، ومايكل ميلنك
أمين السر. /1
يتابع #الكونغرس_الأميركي_اليهودي بقلق التقارير حول إعادة تأهيل #بشار_الأسد. قبل حدوث أي تطبيع، يحتاج الأسد إلى فتح حوار مع المعارضة، وإنهاء وجود #إيران في #سوريا، وبدء عملية الانتقال السياسي وفقًا لقرار مجلس الأمن رقم 2254. ويشاركنا هذا القلق أكثر من نصف سكان سوريا النازحين. /2
تواجه دول المنطقة تهديدات عدة نابعة من #سوريا التي باتت في عهد #بشار_الأسد مُصدرة للمخدرات إلى دول الخليج، ما يوفر ايضا غطاء سياديًا وموارد غير مشروعة للحرس الثوري الإسلامي في #ايران. ومعلوم أن #حزب_الله، الوكيل الرئيسي للحرس الإيراني، يمول إرهابه جزئيًا من هذه التجارة. /3
American Jewish Congress President @JackRosen's statement on President #Erdogan of #Turkey’s condolence call on terror attacks in #Israel, issued on 11 April 2023 as Jews and Muslims observed #Passover and #Ramadan2023 amid attempts to create tensions in #Jerusalem. Full text: /1
Amid a clamor to condemn #Israel for taking firm action to keep #Muslim#Christian, and #Jewish holy sites safe and open to worshippers, and in the fog of disinformation that seeks to incite hate leading to terrorism, President Recep Tayyip #Erdoğan of #Turkey has reached out /2
to the Government and people of #Israel and offered condolences on the murder of two British-Israeli sisters and a young Italian lawyer who fell victim to senseless violence and hate. /3
وسط ضجة لإدانة #إسرائيل لإتخاذها إجراءات صارمة للحفاظ على الأماكن المقدسة الإسلامية والمسيحية واليهودية آمنة ومفتوحة للمصلين، وفي ضباب المعلومات المضللة التي تسعى إلى التحريض على الكراهية المؤدية إلى الإرهاب، قدم الرئيس التركي رجب طيب #أردوغان التعازي لحكومة وشعب إسرائيل .. /2
في مقتل شقيقتين بريطانيتين إسرائيليتين ومحامٍ إيطالي شاب وقع ضحية عنف وكراهية لا معنى لها. بادر الرئيس #اردوغان في إجراء مكالمة هاتفية مع الرئيس #إسحاق_هرتسوغ وأعرب عن تعازيه للشعب الإسرائيلي في الهجومين الإرهابيين وشاركه قلقه بشأن الأحداث التي وقعت في الحرم القدسي الشريف. /3
"إن الوضع في #السودان، ثالث أكبر دولة في إفريقيا، يثير قلق الولايات المتحدة والدول ذات الثقل الإقليمي مثل #مصر والمملكة العربية #السعودية و #الإمارات العربية المتحدة الذين يحاولون التوسط في وقف إطلاق النار. وقد عرضت #إسرائيل استضافة القادة السودانيين في محادثات سلام داخل ../2
إسرائيل للتوصل لسلام دائم. ويتواصل المسؤولون الإسرائيليون منذ عدة أيام مع قائد الجيش السوداني الفريق أول عبد الفتاح البرهان وقائد قوات الدعم السريع اللواء محمد حمدان دقلو. وجرت اتصالات بين المسؤولين الإسرائيليين والجنرالين السودانيين مباشرة وعبر رسائل متبادلة. /3
سودان کے قائدین اسرائیل کی ثالثی کی پیشکش قبول کریں، #امریکی_یہودی_کانگرس کی سودان کے جنرلز سے اپیل.
اس تھریڈ میں ہمارے صدر #جیک_روزن@JackRosenNYC کے بیان کا مکمل متن ملاحظہ فرمائیں۔ /1
"افریقہ کے تیسرے بڑے ملک سودان کی صورتحال امریکہ کیلئے، اور مصر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات جیسے علاقائی بڑے ممالک کے لئے تشویشناک ہے جو جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسرائیل نے سودانی جنرلز کی اپنی سرزمین پر مذاکرات کیلئے میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ /2
دیرپا امن کے لئے اسرائیل میں امن مذاکرات کے پیشکش کیلئے اسرائیلی حکام کئی دنوں سے سودان آرمی کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد حمدان دگلو [جو حمیدتی کے نام سے جانے جاتے ہیں] کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ /3