محترم عمران خان صاحب اسرائیل، یہودی اور صیہونی لابی کے سخت مخالف ہیں ، یہ سن کر Waj Bro آبدیدہ ہوگۓ ۔ خان صاحب نے وضاحت دی کہ دنیا کے میڈیا پر یہودی لابی قابض ہے
Mr Imran Khan rightly says on #ARY that USA is under Israeli , Jewish & Zionist Occupation. Even Hollywood & American Media is under Zionist / Jewish control
دنیا نیوز کے مؤرخ ، ماہر معاشیات ، اسلامی عالم ، سیاستدان ، دفاعی ماہر ، ماہر خارجہ امور کامران خان صاحب کیمطابق پاکستان اسرائیل کا دوست بن کر بھارت کی پھاڑ کر رکھ دے
How India's Muslim backlash, led by Jinnah, thwarted the Balfour Declaration - Opinion - Israel News | haaretz.com/opinion/how-in… (30-10-2017) Mr Imran Khan explains #Jinnah’s position on #Israel ( video via @baqirsajjad )
Spy plane an evidence of Indo-Israeli collaboration: PAF dawn.com/news/42399 UAV shot down by #PAF near Kasur was an Israeli spy plane launched from Indian territory (BY @arsched ) and General Amjad Shoaib wants ties with Israel
Spy plane an evidence of Indo-Israeli collaboration: PAF dawn.com/news/42399 UAV shot down by #PAF near Kasur was an Israeli spy plane launched from Indian territory (BY @arsched ) Breaking News : US Oval Office is controlled by #JewishLobby -
Spy plane an evidence of Indo-Israeli collaboration: PAF dawn.com/news/42399 UAV shot down by #PAF near Kasur was an Israeli spy plane launched from Indian territory (BY @arsched ) Pakistanis should be cunning like #JewishLobby advised Gen Amjad
Pulwama attack: #Israel stands with #India , #BenjaminNetanyahu (Economic Times FEB 16 2019) Spy plane an evidence of Indo-Israeli collaboration: PAF (by @arsched Dawn 2002 ) Khurshid Mahmud Kasuri of Musharraf / PTI with Israeli Diplomat (Year 2005) #UAEIsrael#UAEStabsMuslims
امجد شعیب ، حسن نثار، معید پیرزادہ ، رانا مبشر ، کامران خان ، عاصمہ حدید پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات چاہتے ہیں تو زرا یہ سیمور ہرش کی ۲۰۰۱ کی رپورٹ پڑھیں تو ۱۴ طبق روشن ہونگے
دفاعی و خارجی امور کے ماہر جنرل (ر) امجد شعیب صاحب نے امت مسلمہ پر واضح کیا کہ #سعودی_عرب#ایران اور #پاکستان ایک جسم کی مانند ہیں اور پاکستان کی کوشش ہے کہ سعودی عرب اور ایران میں پکی دوستی کرادے اور امت مسلمہ کو متحد کردے جو ۱۵۰۰ سال سے بکھری ہوئی ہے ۔
جناح کے حواری مؤرخین ایس ایم اکرام ، معین الحق اور ان دونوں سے بھی بدتر آئ ایچ قریشی نے بڑی باریک تاریخ سازی کی اور پاکستان کو جنوبی ایشیا کے بجاۓ مغربی ایشیا و مشرق وسطی کے ساتھ جوڑا تو اب بھگتیں ایران و سعودی عرب کی سرد جنگ کو اور بنیں ایندھن اس آگ کا !
Middle East & Pakistan’s Challenges thefridaytimes.com/middle-east-an… what leverage does Pakistan have with Riyadh? Put another way, why would Riyadh facilitate Pakistan? Surely, there are no free lunches in this world for anyone, the ummah rhetoric notwithstanding. ( by @ejazhaider@TFT_
معروف ماہر دفاع و خارجی امور جناب امجد شعیب صاحب کیمطابق “ یہ عین ممکن ہے کہ بیرون ملک مقیم محنت مزدوری کرنے والے #گلگت#بلتستان کے لوگ بھارتی ایجنٹ ہوں
Renowned Pakistani Defence & Foreign Policy Expert Mr Amjad Shoaib says that possible that it is quite possible that people of Gilgit Baltistan are Indian Agents , particularly people of Baltistan
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے