, 8 tweets, 3 min read Read on Twitter
جب کرسی کی طلب نشے سے بھی زیادہ ہو گئی تھی اور نادیدہ مقتدر حکمرانوں کے کندھے استعمال کر کے حقیقی سیاسی طاقتوں کو دیوار سے لگا کر دھاندلی سے کرسی حاصل کی گئی تھی اس وقت ہم کہہ رہے تھے کہ اس کٹھ پتلی عہدے کا تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا جلد ہی تم ایک بار پھر کنٹینر پر کھڑے ہو گے(2)
پہلے تم کرسی کے لیے کنٹینر پر کھڑے تھے پھر تم اختیار کے لیے احتجاج کرو گے... تم نے عوام کو ایسے سنہری خواب دکھائے تھے کہ بس کرسی پر بیٹھنے کی دیر ہے دودھ اور شہد کی نہریں بہنے کو بیتاب ہیں (3)
تم کہتے تھے اوپر لیڈر ٹھیک ہو تو نیچے تک سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے.. آٹھ ماہ گزر گئے عوام کی بےچینی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے تمھارے بے لوث مگر گورنینس سے نابلد کارکن بددلی کا شکار ہیں کبھی کبھار دل کو تسلی دیتے ہیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا کپتان وعدے پورے کرے گا (4)
درحقیقت معجزے کی ان کو بھی اب امید باقی نہ رہی.. تمھاری گڈگورنینس صرف فائلوں پر دستخط کرنے تک محدود ہو چکی.. ذاتی زندگی کا انتشار اور عوام سے کیے گئے خوابناک وعدے پورے کرنے کا دباؤ- اس کے ساتھ ساتھ روزبروز پختہ ہوتا ہوا یہ احساس کہ اس اختیار کے بغیر کرسی کا کیا فائدہ (5)
اسی کشمکش میں مبتلا بالآخر اب سوچ یہاں آ پہنچی کہ اسلامی صدارتی نظام کا شوشہ چھوڑ دیا..عوام کو ایک اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا.. ہم تمھارا درد محسوس کر سکتے ہیں مگر یاد رہے کہ اسلام میں صدارت نہیں خلافت ہوتی ہے (6)
خلیفہ بننے کا وقت اگر آ بھی گیا جو کہ ممکن ہی نہیں پھر بھی تمھیں کون بننے دے گا؟ بالفرض تم وزیراعظم ہاؤس سے ایوان صدر منتقل ہو بھی جاؤ آئین بھی بدل دو سب کچھ بدل دو... کیا پھر بھی تمھیں اختیار مل جائے گا؟ ہرگز نہیں (7)
غلط فہمی سے باہر نکلو... نظام عہدوں کا نام بدل دینے سے مضبوط نہیں ہو گا نظام آئین کی بالادستی سے مضبوط ہو گا اور آئین کی بالادستی اس وقت تک حاصل نہیں ہو گی جب تک تمام سیاسی جماعتیں غیر آئینی غنڈہ گردی کے خلاف ایک کنٹینر پر جمع نہیں ہو جاتیں.... #کرسی_نہیں_اختیار (8)
The End
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Saqib Raja
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!