, 6 tweets, 2 min read Read on Twitter
عاصمہ جہانگیر صاحبہ کی سال قبل کی گفتگو سے اقتباس
'یا تو وزیراعظم نواز شریف Imbecile ہیں یا وه ملک کے دشمن ہیں۔ چلیں میں ایک سیکنڈ مان بھی لیتی ہوں کہ وه دونوں ہی ہیں۔ تو پھر یہ بتائیں کہ ہم سویلینز میں کوئی بیماری ہے کہ جو بھی ہم وزیراعظم چنتے ہیں، چاہے وه بے نظیر بھٹو ہو۔۔۔
چاہے وه ذوالفقار علی بھٹو ہو، چاہے وه ان کا لایا ہوا جونیجو ہو، وه سارے ہی Imbecile ہوتے ہیں یا جاسوس ہوتے ہیں جو ایک آنکھ نہیں بھاتے ہماری فوج کو۔ دیکھیں یہ ایک طرزِ عمل کی بات ہے اور یہ طرزِ عمل بدلنا ہو گا۔۔۔
اب اس سے زیادہ احمق کون ہوسکتا ہے جتنا ٹرمپ ہے یا ہمارے ساتھ والے ملک میں مودی بیٹھا ہے۔ مگر اگر اس کی آئی ایس پی آر اس طرح کے کھلے بیان اور واضح جارحیت دکھائے اپنے وزیراعظم کے خلاف اور لوگ یہ کہیں پھر کہ ٹھیک ہے تو پھر میرا خیال ہے ہمیں جمہوریت جمہوریت کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ہم گھر بیٹھتے ہیں تو یہ خود ہی ملک کو چلا لیں۔ جو پیچھے ماضی میں انھوں نے ملک کو چلایا ہے معاف کرنا وه ملک ہم نے نہیں توڑا، نہ ہی طالبان ہم لائے، نہ ہی دہشت گردی ہم لائے۔ ہم نے ملک کو سویلینز نے نقصان نہیں پہنچائے۔۔۔
اگر ہم آگے چلنا ہے تو ایک مائینڈ سیٹ سے یہ دیکھنا ہو گا کہ ہمیں سویلین حکومتیں جو کہ منتخب ہو کر آتی ہیں ان کی ایک طرح سے عوام میں عزت کرنی ہے۔ چاہے آپ اندر سے اُن کو گالیاں نکالیں۔ کیونکہ آپ ایک سرکاری ملازم ہیں۔ آپ دھرنے کے ایک شریک نہیں ہیں۔ آپ ایک سرکاری ملازم ہیں۔۔۔
دیکھیں یہ عجیب سے بات ہے یہ غلطی کر جائیں تو غلطی ہو گئی۔ ہم غلطی کر جائیں تو ہمیں تو ٹانگ دیں اس قسم کی غلطی پر۔'
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Tahir Imran Mian ✈
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!