My Authors
Read all threads
ہندوستان کے CAA کےلئے برسرپیکار پاکستانی قیادت اور میڈیا کو منظور پشتین کے پرامن سیاسی مومنٹ پر افغان صدر اور نیشنل ہیروز کے بیانات سے ٹمپریچر کیوں ہورہی ہے؟ جب ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ رشتہ درست تو ایک ہی قوم کے لوگوں کا ایک دوسرے کےلئے پر امن اور حوصلے کے بیانات کیوں نہیں؟
پاکستانی حکومت کی افغان لیڈرشپ کے بیانات پر آگ بگولہ ہونے کی بجائے اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہوگا۔ پشتونوں کی قتل عام، ریشیل پروفائلنگ، برابری، آئینی، بنیادی انسانی حقوق، دہشتگردی کو خیر باد، ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستان تعلقات پر فوکس کرے۔
پشتونخوا وطن اور غیور پشتون ملت کو زخمی کرکے انکے بہن بھائی ضرور انکی تہمارداری کرنے کےلئے آئینگے۔ زخم دینے کے کرتوت (دہشتگردی و انتہا پسندی) بند کیے جائے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا۔
کیونکہ پشتونخوا اور افغانستان کا رشتہ ایک ہی جسم کی مانند ہے۔ ہاتھ زخمی ہونے کی صورت میں سر میں ضرور شدید درد ہوگا۔ پاکستان کو سوچنا چائیے کہ ظلم و جبر اب نہیں چلے گی۔ کیونکہ پشتونوں میں وہ سیاسی بیداری آچکی ہے جو خان شہید او باچاخان کی ملی آرمان ہے۔
ویسے منظور پشتین اور اس کے ساتھیوں کے بیانیے میں غلط ہے کیا؟ وہ سب حقائق موجود ہے۔ بلکہ وہ درد بھری آواز ہے جس میں آج بھی وہ پاکستانی آئین اور انسانی حقوق کی روشنی میں اپنے لوگوں اور وطن کے خلاف ہونے والی سازشوں پہ آواز اٹھا رہے ہیں۔ سیاہ کو سیاہ کہنا بھی یہاں جرم بن گیا؟
@threadreaderapp
please unroll
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Malik Achakzai

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!