My Authors
Read all threads
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین اب patriarchal (پدری بالادستی) اور عورتوں سے نفرت کرنے والوں کی دھونس دھمکیوں سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہیں۔
#IWD2020 #WomensDay

@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
@AseefaBZ
شہید محترمہ بینظیر بھٹو خواتین کے لیئے روشنی کا مینار ہے، جنہوں نے ان کے لئے راستے منور کیئے تاکہ ان کی محنت اور جان پر فقط ان کا اختیار ہو۔خواتین اپنی جدوجہد کو آگے بڑھائیں گی اور اگر وہ اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہیں تو ہر پاکستانی خاتون بینظیر ہوگی۔
#IWD2020 #WomensDay
خواتین-مخالف اور صنفی امتیاز پر مبنی پدرانہ نظام کی حامی جماعتوں کی شدید مخالفت کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی نے خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے اور اس میں مزید اضافے کے لئے ہمیشہ جدوجہد کی ہے۔
#IWD2020 #WomensDay
خواتین اور پسماندہ طبقات ہی پیپلز پارٹی کی اصل طاقت ہیں اور ہماری جماعت ان کے ساتھ مل کر ان عناصر کے خلاف لڑے گی جو انھیں صنفی امتیاز پر مبنی پدرانہ نظام کی زنجیروں میں جکڑ کر غلام بنانے کی سازشیں کررہے ہیں۔
#IWD2020 #WomensDay
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @PalwashaKhan18
پاکستان کی عوام نے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم کے حق میں ووٹ دیا، جنہوں نے مردوں کے زیرتسلط نظامِ حکومت میں خواتین کے لئے راستے ہموار کیئے۔
#WomensDay #IWD2020
ہائی کورٹ میں پہلی خاتون جج سے لے کر، ویمن پولیس اسٹیشنز میں پرعزم خواتین افسران کی تقرری اور معاشی طور خودمختار بنانے کی خاطر فرسٹ ویمن بئنک کے قیام تک شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس امر کو یقینی بنایا کہ وہ اپنے ساتھ دیگر تمام خواتین کو بھی آگے لائیں۔
#WomensDay
یہ بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہی تھی جس نے خواتین کسانوں کو زمینیں الاٹ کیں اور زراعت سے منسلک خواتین محنت کشوں کو یکساں مزدوری کے لئے قانون سازی کی۔ آج، لیڈی ہیلتھ ورکرز ملک کے کونے کونے میں خدمات انجام دے رہی ہیں اور قابل احترام زندگی گزار رہی ہیں.
#WomensDay #IWD2020
صدر آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن کی تکمیل کرتے ہوئے انقلابی سوشل سیفٹی نیٹ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا تھا اور یہ پروگرام ایک بین الاقوامی سطح پر سراہا جانے والا پروگرام ہے جس کے ذریعے ملک کی غریب ترین خواتین کی مالی معاونت ہو رہی ہے۔
#WomensDay
عمران خان کی حکومت نےپاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے پیغام کو ختم کرنے والی کوششوں کے تحت بی آئی ایس پی کارڈز سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی تصویر اور نام ہٹا دیا ہے۔
#WomensDay #IWD2020
بڑے منصب پر بیٹھے چھوٹے لوگ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جانب سے اٹھائے گئے ان اقدامات کو ختم نہیں کرسکیں گے جن کی وجہ سے صنفی امتیاز پر قائم پدرانہ نظام اقتدار کی دیواروں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔ ہر عورت اب جانتی ہے کہ وہ بھی بینظیر بن سکتی ہے۔
#WomensDay #IWD2020
بلاول بھٹو زرداری نے ملک کی ماؤں اور بیٹیوں کویقین دلایاکہ شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو کےفرزند کی حیثیت سے وہ ہمیشہ ان کے حقوق کے لئے کھڑے رہیں گے اور ان کی پارٹی تمام خواتین کو بااختیار بنانے اور مساوات کے لئے ہر قدم کی حمایت کرے گی.
#IWD2020 #WomensDay
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Qasim Uzair Khan

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!