۱ - نائن الیون ۹۱۱ سے پہلے مارچ ۲۰۰۱ میں امریکہ میں #طالبان کے ترجمان سید رحمت اللہ ہاشمی نے #اسامہ_بن_لادن کے لیئے کیا فرمایا خود سن لیں مجھ میں بتانے کی تاب نہیں
۲ - نائن الیون ۹۱۱ سے پہلے مارچ ۲۰۰۱ میں امریکہ میں #طالبان کے ترجمان سید رحمت اللہ ہاشمی نے #افغانستان میں #عورتوں#خواتین کو مکمل آزاد بتایا حقوق سے لبریز
To #Afghans with nowhere to go dawn.com/news/1640774 Doha talks as “selling us out ... that was ‘let us go out, let the elite and the posh people get out, let us sell the people of #Afghanistan the civilians of Afghanistan’ … for us there is no way out”. ( by @abbasnasir59 )
۱ - انصار عباسی اور کامران خان #طالبان کے لیئے کہہ رہے تھے کہ “ حق آیا باطل مٹ گیا “ - جبکہ طالبان صوبہ خیبر پختونخواہ و فاٹا میں ۲۰۰۹ میں خواتین سے زبردستی شادی کرنے پر خاندانوں کو مجبور کرتے تھے |
۲ - انصار عباسی اور کامران خان #طالبان کے لیئے کہہ رہے تھے کہ “ حق آیا باطل مٹ گیا “ - جبکہ طالبان صوبہ خیبر پختونخواہ و فاٹا میں ۲۰۰۹ میں خواتین سے زبردستی شادی کرنے پر خاندانوں کو مجبور کرتے تھے |
۳ - انصار عباسی اور کامران خان #طالبان کے لیئے کہہ رہے تھے کہ “ حق آیا باطل مٹ گیا “ - جبکہ طالبان صوبہ خیبر پختونخواہ و فاٹا میں ۲۰۰۹ میں خواتین سے زبردستی شادی کرنے پر خاندانوں کو مجبور کرتے تھے |
1 ( Year 2009) The Taliban / #TTP in #Pakistan used to Force Families in #KP#FATA to send their Girls to them (Taliban) for marriage without girl’s consent
2 - (Year 2009) The Taliban # #TTP in #Pakistan used to Force Families in #KP#FATA to send their Girls to them (Taliban) for marriage without girl’s consent
امام کعبہ شیخ خالد الغامدی صاحب نے سلیم صافی صاحب کو کہا کہ #داعش اور #طالبان خوارج ہیں اور قرآن و سنت میں جو احکام کفار کے بارے میں اسکا اطلاق وہ مسلمانوں پر کرتے ہیں | بچوں ، عورتوں ، اور مظلوم مسلمانوں کا قتل کرکے ظلم کرتے ہیں !
Imam Kaaba Sheikh Khalid Al Ghamdi informs Saleem Safi that #Daish#ISIS & #Talibans are both Deviant Militant Kharijites who distort Holy Quran & Sunnah & Murder Innocent
۱ - پاکستان کے مذہبی لوگوں بالخصوص انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب جیسے بے غیرتوں کو شرم بھی نہیں آتی کہ یہود و نصاری کی حرام جنگ کو اسلام سے منسوب کرتے ہیں ۔
۲ - پاکستان کے مذہبی لوگوں بالخصوص انصار عباسی ، کامران خان اور امجد شعیب جیسے بے غیرتوں کو شرم بھی نہیں آتی کہ یہود و نصاری کی حرام جنگ کو اسلام سے منسوب کرتے ہیں ۔
۱ - روس کے جانے کے بعد ۱۹۸۹ میں جو #جماعت_اسلامی کے #افغان_مجاہدین نے آپس میں ایک دوسرے کیخلاف کیا اور اسکے بعد ۱۹۹۶ سے لیکر ۲۰۰۱ تک اور اس کے بعد ۲۰۲۱ میں #دیوبندی#طالبان نے جو قتل و غارتگری کی وہ جہاد نہیں فساد ہے
۲ - روس کے جانے کے بعد ۱۹۸۹ میں جو #جماعت_اسلامی کے #افغان_مجاہدین نے آپس میں ایک دوسرے کیخلاف کیا اور اسکے بعد ۱۹۹۶ سے لیکر ۲۰۰۱ تک اور اس کے بعد ۲۰۲۱ میں #دیوبندی#طالبان نے جو قتل و غارتگری کی وہ جہاد نہیں فساد ہے
۱ - جہاد جیسی مقدس عبادت کے نام پر #افغانستان و #پاکستان میں #جماعت_اسلامی کے #افغان_مجاہدین اور #دیوبندی#طالبان کے گمراہ گروہوں نے کس بے دردی سے اللہ اور نبی کریم (صلعم) کے احکام کی دھجیاں اڑائی ہیں مظلوم مسلمانوں اور غیر محارب کافروں کو قتل کرکے |
۲ - جہاد جیسی مقدس عبادت کے نام پر #افغانستان و #پاکستان میں #جماعت_اسلامی کے #افغان_مجاہدین اور #دیوبندی#طالبان کے گمراہ گروہوں نے کس بے دردی سے اللہ اور نبی کریم (صلعم) کے احکام کی دھجیاں اڑائی ہیں مظلوم مسلمانوں اور غیر محارب کافروں کو قتل کرکے |
FLASHBACK: In February 2020, Donald Trump discussed how he empowered the Taliban to take over Afghanistan after America's departure ( video via @MeidasTouch )
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے