سودان کے قائدین اسرائیل کی ثالثی کی پیشکش قبول کریں، #امریکی_یہودی_کانگرس کی سودان کے جنرلز سے اپیل.
اس تھریڈ میں ہمارے صدر #جیک_روزن@JackRosenNYC کے بیان کا مکمل متن ملاحظہ فرمائیں۔ /1
"افریقہ کے تیسرے بڑے ملک سودان کی صورتحال امریکہ کیلئے، اور مصر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات جیسے علاقائی بڑے ممالک کے لئے تشویشناک ہے جو جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسرائیل نے سودانی جنرلز کی اپنی سرزمین پر مذاکرات کیلئے میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ /2
دیرپا امن کے لئے اسرائیل میں امن مذاکرات کے پیشکش کیلئے اسرائیلی حکام کئی دنوں سے سودان آرمی کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد حمدان دگلو [جو حمیدتی کے نام سے جانے جاتے ہیں] کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ /3
اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے فروری 2023 میں امریکہ کی منظوری سے سودان کی دارالحکومت خرطوم کے بے مثال تاریخی دورے کے دوران جنرل البرہان اور جنرل ڈگلو کے ساتھ ذاتی تعلقات استوار کئے۔ اس طرح کوہن نے نہ صرف تاریخ رقم کی کیونکہ ایک اسرائیلی وزیر خارجہ نے ایک بڑے عرب اور مسلم ملک/4
کا دورہ کیا، بلکہ اسکے علاوہ خرطوم کی عرب تاریخ میں خاص اہمیت ہے۔ یہاں 1967 میں عرب لیگ سربراہی اجلاس میں 'قرارداد خرطوم' جاری ہوا جس نے نعرہ بلند کیا: اسرائیل کے ساتھ امن نہیں، سفارتی تعلقات نہیں، مذاکرات نہیں۔ یہ "تین نہیں" کے نام سے مشہور قرارداد آج 'تین ہاں' میں بدل چکی ہے/5
دونوں جرنیل –جنرل البرہان اور جنرل دگلو– عبوری خودمختاری کونسل کے صدر اور نائب صدر ہیں۔ کونسل 2021 کے عسکری انقلاب کے بعد سے سودان پر حکومت کر رہی ہے۔ توقع ہے کہ اقتدار سویلین حکومت کو منتقل کرنے کے بعد سودان اور اسرائیل ملکر واشنگٹن میں خصوصی تقریب میں معاہدے پر دستخط کریں گے/6
البرہان اور دگلو دونوں ہی اسرائیلی تجویز پر مثبت طور پر غور کر رہے ہیں، جس کی عکاسی وزیر خارجہ کوہن @elicoh1 کے بیان سے ہوتی ہے: "دونوں کے ساتھ پیش رفت بہت حوصلہ افزا ہے۔ اگر کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے اسرائیل سودان میں جنگ اور تشدد کو روکنے میں مدد کر سکے، ہمیں خوشی ہوگی" /7
اسرائیل متحارب جرنیلوں کو منانے کی کوشش میں ایک منفرد پوزیشن میں ہے۔ البرہان اور دگلو کے ساتھ فروری کے دورے کے دوران، کوہن نے "سودان میں ترقیاتی کوششوں میں مدد کرنے کی اسرائیل کی خواہش" پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا تھا جس میں "فوڈ سیکورٹی، آبی وسائل کا انتظام اور زرعی ٹکنالوجی" /8
شامل ہیں، اسرائیل کی ایک پریس ریلیز کے مطابق، جس میں یہ بھی کہا گیا کہ کوہن نے "اسرائیلی وزارت خارجہ کی طرف سے سودان کے لئے خصوصی امدادی پروگرام پیش کیا، جس میں انسانی امداد، صاف پانی اور طبی خدمات کے شعبوں میں منصوبوں اور صلاحیت سازی پر" کام کیا جائیگا۔/9
#امریکی_یہودی_کانگرس، جنرل البرہان، جنرل دگالو، سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ #امریکہ#مصر#سعودیہ اور متحدہ عرب #امارات کی کوششوں کا مثبت جواب دیں اور #اسرائیل کی ثالثی کی پیشکش کو قبول کریں۔ ایسا کرنے سے آنے والے سالوں میں #سودان میں استحکام اور خوشحالی کے دروازے کھل سکتے ہیں"/10
American Jewish Congress President @JackRosen's statement on President #Erdogan of #Turkey’s condolence call on terror attacks in #Israel, issued on 11 April 2023 as Jews and Muslims observed #Passover and #Ramadan2023 amid attempts to create tensions in #Jerusalem. Full text: /1
Amid a clamor to condemn #Israel for taking firm action to keep #Muslim#Christian, and #Jewish holy sites safe and open to worshippers, and in the fog of disinformation that seeks to incite hate leading to terrorism, President Recep Tayyip #Erdoğan of #Turkey has reached out /2
to the Government and people of #Israel and offered condolences on the murder of two British-Israeli sisters and a young Italian lawyer who fell victim to senseless violence and hate. /3
وسط ضجة لإدانة #إسرائيل لإتخاذها إجراءات صارمة للحفاظ على الأماكن المقدسة الإسلامية والمسيحية واليهودية آمنة ومفتوحة للمصلين، وفي ضباب المعلومات المضللة التي تسعى إلى التحريض على الكراهية المؤدية إلى الإرهاب، قدم الرئيس التركي رجب طيب #أردوغان التعازي لحكومة وشعب إسرائيل .. /2
في مقتل شقيقتين بريطانيتين إسرائيليتين ومحامٍ إيطالي شاب وقع ضحية عنف وكراهية لا معنى لها. بادر الرئيس #اردوغان في إجراء مكالمة هاتفية مع الرئيس #إسحاق_هرتسوغ وأعرب عن تعازيه للشعب الإسرائيلي في الهجومين الإرهابيين وشاركه قلقه بشأن الأحداث التي وقعت في الحرم القدسي الشريف. /3
"إن الوضع في #السودان، ثالث أكبر دولة في إفريقيا، يثير قلق الولايات المتحدة والدول ذات الثقل الإقليمي مثل #مصر والمملكة العربية #السعودية و #الإمارات العربية المتحدة الذين يحاولون التوسط في وقف إطلاق النار. وقد عرضت #إسرائيل استضافة القادة السودانيين في محادثات سلام داخل ../2
إسرائيل للتوصل لسلام دائم. ويتواصل المسؤولون الإسرائيليون منذ عدة أيام مع قائد الجيش السوداني الفريق أول عبد الفتاح البرهان وقائد قوات الدعم السريع اللواء محمد حمدان دقلو. وجرت اتصالات بين المسؤولين الإسرائيليين والجنرالين السودانيين مباشرة وعبر رسائل متبادلة. /3
“The situation in Africa’s 3rd largest country #Sudan is a matter of concern for the #US & regional heavyweights #Egypt#KSA#UAE who are trying to broker a ceasefire. #Israel has now offered to host the two warring generals in Israel to mediate permanent peace." @JackRosenNYC /2
"#Israel officials are in contact for several days now with #Sudan Army chief Gen Abdul Fattah al-Burhan & Rapid Support Forces (RSF) head Gen Mohamed Hamdan Dagalo — known as Hemedti. Contacts between 🇮🇱officials and the two 🇸🇩 generals have been direct and through messages." /3
"يبقى أن نرى ما إذا كانت #إيران ستغير من سلوكها بعد الإتفاقية مع #السعودية أم أنها ستحرج الطرف الضامن #الصين وتعود إلى أساليبها القديمة - كما حدث في مناسبات عدة في الماضي"
-- بيان من جاك روزن، رئيس الكونغرس الأميركي اليهودي في نيويورك. @JackRosenNYC
ثريد 🧵⤵️: /1
"يجدد الإتفاق بين #السعودية و #إيران لإعادة العلاقات الدبلوماسية الجدل حول مستقبل السلام بين إسرائيل والدول العربية، نفوذ إيران الخبيث في المنطقة، دور أميركا في الشرق الأوسط، والعلاقات مع الحلفاء الإقليميين التقليديين."
-- جاك روزن، رئيس @AJCongress
يقر #الكونغرس_الأميركي_اليهودي بالأسباب التي دعت #السعودية لقطع العلاقات الدبلوماسية مع #إيران في يناير2016 ،عندما أقدم متطرفون مرتبطون بالحرس الثوري والباسيج #IRGC على إقتحام وإحراق البعثات الدبلوماسية 🇸🇦، في انتهاك للقانون الدولي وكمحاولة لزيادة التوتر لدفع أجندة المتطرفة /3
It remains to be seen whether #Iran will temper its behavior after the deal with #SaudiArabia or if it will embarrass the guarantor #China and relapse into its old ways, says @JackRosenNYC, President @AJCongress.
Full statement🧵⤵️: /1
The agreement between #SaudiArabia -#Iran to restore diplomatic ties renews debate about the future of peace between #Israel and Arab states, Iran’s malign influence in the region, and #America’s role in the Middle East and ties with traditional regional allies-- @JackRosenNYC /2
#AmericanJewishCongress recognizes 🇸🇦 rationale in severing diplomatic ties with #Iran in Jan 2016. Extremists linked to #IRGC+#Basij stormed & burned #Saudi missions, in violation of intl law & as an attempt to exacerbate tensions to advance 🇮🇷’s extreme ideological agenda. /3