اسی لیئے شعراء کی قرآن و حدیث میں مذمت کی گئ ہے کہ ان میں مبالغہ آرائ، جھوٹ اور غلو ہوتا ہے ۔ #علامہ_اقبال تو رہے ایک طرف کسی کو بھی حق حاصل نہیں کہ تمام قوم کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دے (کلیات اقبال قدیمی) #پنجاب#پنجابی
اب اگر #علامہ_اقبال سے یہی پوچھ لیا جاوے کہ حضور آپ نے تو تمام #پنجاب کے #پنجابی مسلمانوں کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا تو پھر کیا فرماتے ہیں مولانا ثناء اللہ امرتسری (اہلحدیث عالم) مولانا ابراہیم سیالکوٹی (اہلحدیث عالم) غزنوی خاندان (پنجاب کا اہلحدیث خانوادہ) اور عبیداللہ سندھی پر
#علامہ_اقبال کو فسطائ مسولینی بہت پسند تھے اور ملاقات بھی تھی (ذکر اقبال از عبدالمجید سالک) اب علامہ اقبال کو مسولینی اور کارل مارکس پر ملاحظہ فرمائیں ۔ ( کلیات اقبال قدیمی)
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب ۲۰ اگست ۲۰۲۰ کو ڈان کے ٹی وی پروگرام میں #SNC#AikNisab#ایک_نصاب کے فضائل بتارہے اور ساتھ میں #علامہ_اقبال کی تعلیمات کے درس کی سلائیڈ چل رہی تھی ۔ اقبال نے حب الوطنی پر یہ فرمایا اور اس نظم سے پاکستان پر حملہ کیا ہے 👇
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب کو چاہیئے کہ #SNC#AikNisab#ایک_نصاب کے تحت بچوں کو ضرور بتائیں کہ #علامہ_اقبال ہندوؤں کی مقدس شخصیت کو “رام” کی قصیدہ خوانی فرماتے تھے اور انہیں امام ہند کہتے تھے مگر عام #پنجابی کلمہ گو مسلمان ؟
وفاقی وزارت تعلیم بچوں کو #ایک_نصاب#SNC#AikNisab کے تحت یہ ضرور پڑھائیں کہ #علامہ_اقبال خود تو کیمبرج فرنگستان اور جرمنی سے پڑھ کر آئے مگر انکے نزدیک نوجوانوں کے لیئے جدید تعلیم میں کفر کا خطرہ ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں
#علامہ__اقبال کے نزدیک #پنجاب کے تمام #پنجابی مسلمان تو معتوب ٹہرے کیونکہ وہ علامہ کے پیمانے پر پورا نہیں اتر رہے تھے اب انہی علامہ کو توحید #گرو_نانک اور #گوتم_بدھ میں نظر آرہی ہے (کلیات اقبال قدیمی)
#علامہ_اقبال غلام قادر روہیلہ کو ملامت کررہے ہیں مگر یہ نہیں بتارہے کہ مغلوں نے غلام قادر روہیلہ کو ۱۴ سال کی عمر میں “نامرد” کروادیا تھا ۔ اور پھر بعد میں بدلہ لیا اور مرہٹہ سردار مہاڈجی سندھیا کے زریعے روہیلہ کو اذیت ناک تشدد سے دھیرے دھیرے ہلاک کروایا ia903005.us.archive.org/25/items/umair…
مجوزہ یک درسی نصاب یعنی #SNC#AikNisab#ایک_نصاب کے زریعے بچوں کو یہ ضرور بتایا جائے کہ #علامہ_اقبال پردے، عورتوں کی تعلیم، عورت نما مردوں ، عورتوں کو انگریزی تعلیم اور آزادی نسواں پر کیا کہتے تھے (کلیات اقبال قدیمی)
اور یہاں #علامہ_اقبال ایک طالع آزما آمر “نپولین” کے مزار پر قصیدہ خوانی فرمارہے ہیں ۔ اور فسطائ مسولینی کی بھی قصیدہ خوانی فرما رہے ہیں ۔ اقبال انکی تعریف کرنے سے پہلے شمالی افریقہ کے مسلمانوں سے مسولینی کے بارے میں پوچھ لیتے تو بہتر ہوتا
یہاں یہ واضح کردوں کہ اٹلی کے عوام نے #علامہ_اقبال کے من پسند اطالوی فسطائ آمر مسولینی جو کہ مسلمانوں کا بھی قاتل تھا اسکو اور اسکی داشتہ کو قتل کرکے تین دن تک الٹا لٹکا دیا تھا ۔ Google کرلیں معلوم ہوجائیگا
پاکستان کا لبرل و سیکولر طائفہ دوقومی نظریئے کے بانی سرسید احمد خان کے بارے میں سخت جہل کا شکار ہے ۔ سرسید عورتوں کی تعلیم کیخلاف تھے اور ایک جگہ عورتوں کو حیوان تک لکھا ہے
۱۸ ویں و ۱۹ ویں صدی میں حقوق نسواں پر مولوی ممتاز علی کا رسالہ
دوقومی نظریئے کے بانی سرسید احمد خان کی سوانح حیات کیمطابق وہ خود بسنت کے تہوار پر طوائف کا مجرا دیکھتے تھے مگر عورتوں کی تعلیم کیخلاف تھے ۔ اس زمانے میں عورتوں کو تعلیم کے نام پر کیا پڑھنا پڑھتا تھا سوائے مشکوتہ کے تمام کتابیں لغو تھیں
دو قومی نظریئے کے بانی سرسید احمد خان نے #عورتوں#خواتین کو اعلی جدید تعلیم نہ دینے کی جو لغو ، بیہودہ، ردی ، پوچ دلیل دی ہے زرا وہ اس خط میں پڑھیں اور سر پیٹ لیں “یعنی طویلے کی بلا بندر کے سر”
سرسید احمد خان پر دفاع آپ اکبر الہ آبادی کے شعر کے زریعے فرمارہے ہیں تو زرا “موج کوثر” کا مطالعہ فرمائیں جس کے مؤلف ایس ایم اکرام تھے ۔ اکبر الہ آبادی قومی غیرت پر شعر وغیرہ تو بہت کہتے مگر اپنے لڑکے عشرت حسین کو کیمبرج سے پڑھوایا ۔ اکبر صاحب اپنی بیوی کو مارتے بھی تھے
۱ - پاکستان کے وہ لبرل و سیکولر حضرات جو صرف ملا دشمنی میں سرسید احمد خان کی حمایت کررہے اور انکی حمایت میں واہی تاویل دے رہے ہیں زرا ملاحظہ فرمائیں کہ سرسید اور انکے طائفے نے مسلمانوں کے تعلیمی شعور میں کس طرح نسل پرستی اور تعصب کا زہر ہلاہل گھولا ہے ۔ #SNC#AikNisab
/2
۲ - کس منہ سے پاکستانی اشرافیہ ، سرسید احمد خان اور مولوی کہتے ہیں کہ انہوں نے انگریزوں کیخلاف آزادی کی جنگ لڑی ؟ سرسید سمیت اس وقت کے تمام مولوی ہندوؤں کی طرح مسلمانوں میں ذات پات کے قائل تھے اور انگریزوں کے ایجنٹ بھی تھے - بدترین فکری بددیانت اشراف
۳ - ملاحظہ فرمائیں کہ مسلمان اشرافیہ نے کس طرح ذات پات کے ذریعے تعلیم کو طبقات میں تسلیم کیا اور عالم یہ تھا کہ شادی تک کافر عورتوں میں کی اور دعوی اسلام کے دفاع کا تھا ۔ ملاحظہ فرمایئں مسلمانوں کی #عورتوں و #خواتین کی اعلی تعلیم کیخلاف انکے خیالات اور منہ پیٹیں #SNC#AikNisab
۴ - اب اگر کوئ مسلمان اٹھ کر یہ دعوی کرتا ہے کہ اسلام برابری کا درس دیتا ہے (جوکہ درست ہے شرعا”) تو ان مسلمانوں کو سرسید ، حسن نظامی اور امیر علی و برصغیر کے دیگر مولویوں بشمول جماعت اسلامی کے بانی مودودی اور دیوبند و بریلی کے علماء کی نسل پرستی پر یہ پڑھوائیں #SNC#AikNisab 👇
دو قومی نظریئے کے بانی جناب سرسید احمد خان صاحب کا #خواتین#عورتوں کی تعلیم کے بارے نظریہ آپ تمام نے اوپر پڑھ ہی لیا ہوگا - انکی فکری بددیانتی اور تضاد ملاحظہ فرمائیں ( ماخوز: حیات جاوید مؤلف الطاف حسین حالی اور دوسرا نسخہ ضیاء الدین لاہوری نے جو مرتب کیا) 👇#SNC#AikMisab
اکبر الہ آبادی نے دو شادیاں کیں، اپنی پہلی بیوی اور بچوں کے ساتھ ان کا رویہ اچھا نہیں تھا۔ دوسرے 1898میں برطانیہ حکومت سے ’خان بہادر‘کا خطاب لیا،پھر 1903میں اپنی دوسری بیوی کے بیٹے سید عشرت حسین رضوی کو اعلیٰ تعلیم کے لیے انگلستان بھیجا،
۱ - مسلمانوں کے بریلوی مکتبہ فکر کے نزدیک نیچ بدزات زات مسلمانوں سے اونچی زات کے مسلمانوں کا نکاح کیوں جائز نہیں (ہندوستان میں زات پات اور مسلمان از مسعود عالم فلاحی)
۲ - مسلمانوں کے دیوبندی مکتبہ فکر کے نزدیک نیچ بد زات مسلمانوں سے اونچی زات کے مسلمانوں کا نکاح کیوں جائز نہیں (ہندوستان میں زات پات اور مسلمان از مسعود عالم فلاحی) کئ علماء #جناح کے حامی تھے
۳ - حسین احمد مدنی (دیوبندی) ، مفتی تقی عثمانی ، تبلیغی جماعت ، جماعت اسلامی اور مودودی نے بدزات اور نیچ زات مسلمانوں میں نکاح کرنے سے منع فرما کر نسل پرستی اور تعصب کو فروغ دیا (ہندوستان میں زات پات اور مسلمان از مسعود عالم فلاحی) مکمل 👈 kitabosunnat.com/kutub-library/…
انتہائ مسرت کا موقع ہے کہ #پی_پی_پی#پی_ایم_ایل_این اور #پی_ٹی_آئ کا یک درسی قومی نصاب #ایک_نصاب پر “اجماع” ہوگیا ۔ کیا خوب ہو اگر تینوں جماعتیں #عمران_خان صاحب کی قیادت میں ضم ہوجائیں اور ایک جماعت ہوجائے - اسلام میں سیاسی جماعتوں (فرقوں) کی اجازت ویسے ہی نہیں ہے @asmashirazi
What’s wrong with the SNC? thenews.com.pk/print/707175-w… No one can doubt the good intentions of Mr #Jinnah . Yet his decision to impose a single national language set a tragedy in motion.
What’s wrong with the SNC? thenews.com.pk/print/707175-w… how much confidence should one repose in the legislators who signed off on the Tahaffuz-e-bunyad-e Islam bill without reading it?
1 - The message which is lost on Federal Ministry of Education & those alleged Aristotles’ & Platos’ who unloaded #SingleNationalCurriculum on Pakistan ! Watch what the renowned educationist Arfa Sayeda Zehra has to say on #Literacy & Upbringing.
2 - The message which is lost on Federal Ministry of Education & those alleged Aristotles’ & Platos’ who unloaded #SingleNationalCurriculum on Pakistan ! Watch what the renowned educationist Arfa Sayeda Zehra has to say on #Literacy & Upbringing.
۱ - وہ تمام ارسطو و افلاطون جنہوں نے مجوزہ تعلیمی نصاب میں مذہب کو داخل کیا ہے ان کے لیئے
“نفاز اسلام کے نام پر ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد ۱۱ مؤلف زاہد چوہدری و حسن جعفر زیدی) “ امیر المومنین جناح کے نام کا خطبہ
۲ - وہ تمام ارسطو و افلاطون جنہوں نے مجوزہ تعلیمی نصاب میں مذہب کو داخل کیا ہے ان کے لیئے
“نفاز اسلام کے نام پر ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد ۱۱ مؤلف زاہد چوہدری و حسن جعفر زیدی) “ امیر المومنین جناح کے نام کا خطبہ
جناح نے فرمایا کہ “ قرآن حکیم” کو شمع ہدایت بنائیں - مجاہدین کا جذبہ پیدا کریں ۔ پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنائیں اور اسلامی تعلیمات کیمطابق جام شہادت نوش کرنے کے لیئے ہمہ وقت تیار رہیں تو فتح تمہارے قدم چومے گی (لاہور ۳۰ اکتوبر ۱۹۴۷) #SNC#AikNisab (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد ۱۱)
The Women’s Action Forum Lahore argues that the proposed #SingleNationalCurriculum is based on ideological imperatives rather than pedagogical ones & will seed society with divisive thinking dawn.com/news/1577990 by Neelam Hussain | Dr Rubina Saigol @eosmagazine
RT @JammanKhattak Policies similar to this have failed in the past & they often benefit one ethnolinguistic or socioeconomic group over others.Federally mandated blanket policies have always backfired & created larger chasms in both quality/delivery. E.g US had the No Child Left
RT @JammanKhattak Behind Act which failed on all counts, & subsequently ceding greater space to private corporate interests in the education sector. & then you have the so-called 'salient features' of this #SNC which looks like something some 5th Generation Hybrid Warfare
RT @JammanKhattak Policies similar to this have failed in the past & they often benefit one ethnolinguistic or socioeconomic group over others.Federally mandated blanket policies have always backfired & created larger chasms in both quality/delivery. E.g US had the No Child Left
RT @JammanKhattak experts from the NDU came up with, after half-assing a seminar on Ed-Policy at Michigan State. But all this should be rendered moot by the fact that education, under the 18th amendment, is a provincial subject.
وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب نے جو مجوزہ تعلیمی نصاب میں جناح و اقبال کے تصور (Vision) کا اضافہ کیا ہے تو ان دونوں کے مبینہ اقوال زریں کی تشریح کون کریگا اسی تھریڈ میں اوپر دیئے ہیں زرا ملاحظہ فرمائیں تاکہ طبیعت صاف ہوجائے ، بچوں کی بعد میں ہوگی
وفاقی وزیر تعلیم تنقیدی سوچ کی بات کررہے ہیں اور یہ بھی کہ دوسرے کے عقائد و مذاہب کا احترام سلھایا جائیگا جبکہ آئین کے اندر قرارداد مقاصد موجود ہے جو قرآن و سنت کی بات کرتی ہے اور قرآن و سنت میں کہیں نہیں کہ مسلمان ملک میں غیر مسلم شہری برابر ہوسکتے ہوں #AikNisab#SNC
مضحکہ خیز بات اس مجوزہ تعلیم نصاب میں یہ ہے کہ ہر شق دوسری شق کی ضد ہے اور جھٹلایا ہے ۔ مثلا” یہ کہا گیا کہ تمام جنس کی برابری کا سبق پڑھایا جائیگا جبکہ قرآن و سنت میں واضح ہے کہ مردوں کو عورتوں پر حاکم بنایا ہے اور عورتوں کی گواہی بھی آدھی ہے ۔
اس سے بھی زیادہ مضحکہ مشورہ اس مجوزہ تعلیمی نصاب میں ہے کہ کہا گیا کہ شاگردوں میں تخلیقی و تنقیدی سوچ کو اجاگر کیا جائیگا تو زرا اقبال کا مذہبی نظریہ جو The Reconstruction of Religious Thought in Islam میں ہے اسکو اصل ترجمہ میں پڑھائیں بھاؤ معلوم ہوگا #SNC#AikNisab
مجوزہ تعلیمی نصاب کے شعبہ اسلامیات کے لیئے خدمات “اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان “ سے لی گئ ہیں ۔ زرا اسی تنظیم کے لوگوں سے پوچھ لیں کہ کیا وہ اسلام کا بنیادی رکن “نماز” ایک دوسرے کے پیچھے ادا کرتے ہیں جو انکی بات مانی جائے نصاب کے سلسلے میں #AikNisab#SNC
وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب نے مجوزہ تعلیمی نصاب میں جناح صاحب کے تصور کو بنیادی اساس بنایا ہے ۔ جناح صاحب کے تعلقات #جماعت_احمدیہ و اقلیتی #احمدی برادری کیساتھ انتہائ خوشگوار تھے ۔ امید ہے شفقت صاحب بچوں کو یہ ضرور پڑھائیں گے #AikNisab#SNC #Ahmadiyya
SNC and the language question thenews.com.pk/print/713502-s… An example of the ill-thought-out policy is the teaching of social studies in Urdu in grade V whereas switching to English in teaching history and geography in grade VI. #SNC#AikNisab#ایک_نصاب
بانی پاکستان جناح اور قائد ملت بھی پاکستان میں اسلام کا شرعی نظام چاہتے تھے انکے مطابق جمہوریت ۱۳۰۰ سال پہلے مسلمانوں نے سیکھ لی تھی !
“نفاز اسلام کے نام پر ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز “ (پاکستان کی سیاسی تاریخ جلد ۱۱ مؤلف زاہد چوہدری و حسن جعفر زیدی) #SNC#ایک_نصاب#AikNisab
۱ - قائد اعظم نے فرمایا: ’’آج بھی اسلامی اصولوں کا زندگی پر اسی طرح اطلاق ہوتا ہے جس طرح تیرہ سو برس پیشتر ہوتا تھا۔‘ (۲۵ جنوری ۱۹۴۸ کراچی بار ایسوسی ایشن)
۲ - جناح نے کہا “ پاکستان کی قطعی اساس معاشرتی انصاف اور اسلامی سوشلزم پر استوار ہونی چاہے جو مساوات اور انسانی اخوت پر زور دیتا ہے۔‘‘ ( ۲۶ مارچ ۱۹۴۸ بنگلہ دیش)
1 - Need For Gender Equity in Curricula & Textbooks: A Conversation with Educationist & author Dr. Rubina Saigol with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : |
2 - Need For Gender Equity in Curricula & Textbooks: A Conversation with Educationist & author Dr. Rubina Saigol with Ms Rabbia @rbbiya for @PakDialogues ( @zeebahashmi ) Complete : |
1 - Islamisation of #Education#Judiciary & #Media in #Pakistan from 1979 onwards & how it transformed Pakistani Society ? Explains Renowned Educationist & Author Dr Rubina Saigol 1 - Complete : |
What a perfect timing to invite #DrZakirNaik (who is not welcomed in his own #India) to #Pakistan , Dr Zakir is a known #Sectarian Bigot, Rampant Naasibi , a known sympathiser of #AlQaeda #Daish #Daaish #ISIS & #OsamaBinLaden !
Dr Zakir Naik views on Pakistan 👇
Many detained #AlQaeda activists have reportedly told authorities that he had been a huge influence on them. He has been living a self-exiled life in the Middle East after being blamed for "influencing" the Dhaka terror attackers
'Hate preacher' #DrZakirNaik banned from #UK still broadcasting to Britain through 'personal TV station' Indian Muslim preacher was banned by Theresa May when she was Home Secretary, after he praised #OsamabinLaden & said “all Muslims should be terrorists”independent.co.uk/news/media/hat…
بہت احترام کیساتھ 🙏 عرض ہےکہ میں کسی بھی مسلک و فرقے کے مولوی سے بات چیت کا قائل ہی نہیں ۔ میں جو پڑھنا تھا پڑھ لیا ہے آپ حضور کو تاریخ کا مطالعہ چاہیے ۔ آپکو Block کیا جاتا ہے یہی قابل عبرت ہے کہ منور و قاضی کا قصیدہ میری ٹائم لائن پر پھیل جاوے
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب مجھے تاریخ پڑھنے کا کہہ رہے تھے اور خود #قاضی_حسین_احمد کی شان میں قصیدہ کہہ رہے تھے ۔ اب ذرا غور سے روزنامہ ڈان ۲۰۰۲ کی خبر پڑھیں اور روزنامہ ڈان کی ہی ۹۰ کی دہائی کے میزائیل چیک کریں بمع تصاویر beta.dawn.com/news/52617/qaz…
محترم جناب سید ہاشم مودودی صاحب و جماعت اسلامی و جاوید احمد غامدی و ڈاکٹر اسرار و دیگر احیائی مبلغین سے صرف اتنی عرض ہے کہ آپ ہی کے قبیل کی دوسری شاخ یعنی علمائے کرام نے جو کچھ آپ لوگوں کے بارے میں لکھا ہے وہ پڑھیں اور آپس میں کسی ایک تشریح پر اجماع کرلیں پھر ہم پر جھک ماریں
Thar , the seventh largest #desert of the world is known for its unique blend of cultural #ecosystem and tapestry. In a recent @IUCN study, in partnership with @SECMC, found over 1000 #flora & #fauna species in #Tharparkar.
@IUCN
#Sindh #Pakistan #Biodiversity #TharFoundation
Focussing on #Tharparkar, documenting the current #flora & #fauna, analyzing their distribution patterns, assessing susceptibility, & identifying potential threats to these invaluable natural assets.
حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے
How reclamation of Ocean Land played havoc with #Karachi in general & with Defence Housing Authority in particular, learn from Town Planner & Architect Mr Arif Hasan ( via @q_Asif )
سمندر سے زمین ریکلیم کرکے اس پر آبادکاری سے
قریب کی آبادیاں بالخصوص اور کراچی بالعموم بارش کے دوران کیسے متاثر ہوئے ؟ جانیئے ماہر آبادیات و جناب عارف حسن صاحب سے