لاہور میں رنجیت سنگھ کی یادگار اور یکساں قومی نصاب میں مولوی شاھ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر سید احمد بریلوی کی سکھوں کیخلاف جہاد کی داستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں | سوچ لیں کرنا کیا ہے @AU_Qasmi
اور اسی اصول کے تحت پاکستان میں مندر وگردوارے بنائے جاویں اور یکساں قومی نصاب میں بت شکن محمود غزنوی اور سکھ شکن احمد شاھ ابدالی ہیرو ہوں تو یہ ساتھ ساتھ ممکن نہیں ۔ فیصلہ کرلیں کہ دوقومی نظریہ چاہیے یا سیکولرازم و لبرل ازم کی ہزلیات ؟ @AU_Qasmi
قاسمی صاحب @AU_Qasmi اب ذرا ہنسی روک کر سنیں کیونکہ اہل ظاہر ایسی ہی سخت باتیں کرتے ہیں ڈاکٹر اسرار صاحب قرآن کے بہت بڑے عالم تھے مگر علامہ اقبال کے مداح تھے ۔ اب مخمصہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے ظاہری متن سے شعراء کی سخت مذمت ہوتی ہے ۔ جاری ہے /۲
لہذا ایک ایسی تاویل علامہ اقبال کی شاعری کا جواز نکالنے کے لیئے ڈاکٹر اسرار صاحب نے وہ تاویل گھڑی ہے کہ آپ لوٹ پوٹ جائیں گے انہوں نے علامہ کی مذہبی شاعری کو الہامی شاعری کا درجہ دیا (الہام وہ قرآن و سنت سے اقبال میں ثابت نہیں کرسکتے ) اور بقیہ شاعری کو انکے قلب کا معاملہ ٹھہرایا
One cannot have the Statue of Sikh Icon #RanjeetSingh on public display in #Lahore#Punjab#Pakistan & Epic Narrations in Pakistani Text Books about Syed Ahmad Barelvi , his Disciple Shah Ismail Dehlvi & their Jihad against Sikh at the same time | #SingleNationalCurriculum#SNC
Even rationalist Muʿtazila like Sir Syed Ahmad Khan was very fond of
Shah Ismail Dehlvi & Syed Ahmad Barelvi and their Jihad against Sikhs and even wrote that their Jihad was not against British Colonist but Sikhs only ! Now solve this riddle
پاکستان میں مختلف درسی کتب میں جن شخصیات کو پاکستان کا نظریاتی ستون کہا گیا ہے اس میں ایک شخصیت شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی بھی ہیں ! اب میں اپنا تبصرہ نہیں کرتا آپ انہی کے مکتوبات امام ربانی پڑھ لیں طبیعت ٹھکانے لگ جائیگی | مذہب کو جتنا جلد ممکن ہو ریاست سے الگ کریں
لاہور میں رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے پر حکومت کی صفوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور تحریک لبیک پاکستان کو اسکا ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے زرا ایک لمبا سانس لیں اور یاد کریں کہ کون ان کے فیض آباد دھرنے میں شامل ہونا چاہ رہا تھا اور ان سے ووٹ مانگنے گیا تھا ؟
جب ۱۹۲۴ میں سعودی عرب میں آل سعود اور اہلحدیثوں کی حکومت قائم ہوئی تو انہوں نے قرآن و سنت کے حکم کیمطابق تمام قبروں کو زمین کے برابر کردیا اور سارے مزار اور قبے ڈھا دیئے تو بریلوی محمد علی جوہر کی قیادت میں احتجاج کے لیئے سعودی عرب گئے مگر کر کچھ نہ سکے
3 - Skewing the Narrative & Murdering History Parallel Histories: A search for the truth | Ms @BaelaJamil explains “Conjuring / Imagining Pakistan History”
1 - Mr Kamran Khan is nowadays very fond of #Talibans | 8 years ago he used to explain the effectivity & importance of #USA#Drones against Terrorist #Taliban
2 - Mr Kamran Khan quotes US Senator & Head of the Senate Intelligence Committee
Dianne Feinstein on the effectivity of #USA#Drones against Terrorist Taliban