, 15 tweets, 8 min read
My Authors
Read all threads
آج دنیا بھر میں #worlddiabetesday منایا جا رہا ہے!
بی بی سی اردو نے ذیابیطس کے کئی پہلوؤں پر رپورٹنگ کی ہے، جس کی ایک جھلک اس #thread میں پیشِ خدمت ہے۔

سب سے پہلے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ #diabetes ہے کیا۔
bbc.in/2NM0JVO
‘پہلا سبق یہ ہے کہ ذیابیطس کوئی بیماری نہیں‘
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-4…
ذیابیطس: کیا ادویات کی بڑھتی قیمتیوں کی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافہ ہے؟
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/pakistan-…
’ذیابیطس سے سالانہ ڈیڑھ سے دو لاکھ پاکستانی معذور ہو رہے ہیں‘
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-4…
’ٹائپ 2 ذیابیطس کی علامات مرض سے برسوں پہلے ظاہر ہو جاتی ہیں‘
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-4…
حاملہ خواتین میں شُوگر کا خطرہ زیادہ
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science/2…
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرنے میں ناکام رہا تو 2040 تک ملک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ ہو جائے گی۔
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-3…
ٹائپ 2 ذیابیطس وہ بیماری ہے جس میں خون میں شکر کی مقدار قابو سے باہر ہو جاتی ہے اور اس کی وجوہات میں خوراک اور موٹاپا شامل ہیں۔
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science/2…
تحقیق کے مطابق جو لوگ باقاعدگی سے سافٹ ڈرنکس اور پھلوں کے جوس لیتے ہیں ان کے دماغ کے حجم نسبتاً کم اور یاداشت خراب ہوتی ہے۔
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-4…
ذیابیطس پر اگر قابو نہ پایا جائے تو دل، آنکھوں اور شریانوں سمیت صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن ایک 65 سالہ افغان باشندے نے اس بیماری پر قابو پانے کے لیے مشکل راستہ چنا۔

#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-4…
کیا آپ جانتے ہیں کہ ذیابیطس ٹائپ 1 عمر کے کسی حصے میں بھی لاحق ہو سکتی ہے؟
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science/2…
فری سٹائل لیبرے: اب ذیابیطس کے مریضوں کو خون میں شکر کی مقدار جاننے کے لیے بار بار خون کے نمونے لینے کی ضرورت نہیں

#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-4…
پاکستان میں ذیابیطس پر کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ افراد اس بیماری کا شکار ہیں۔
کیا آپ میں اس کی علامات تو موجود نہیں؟ جانیے ہماری ویڈیو میں۔
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science-4…
’میں خود شوگر کی عادی ہوا کرتی تھی۔ میں ہر روز سات سے گیارہ ٹافیاں کھایا کرتی تھی، بعد میں مجھے احساس ہوا کہ یہ میرے جسم کو متاثر کر رہی ہے‘۔
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/world-503…
کیا آپ جانتے ہیں کہ ذیابیطس ٹائپ 1 کا مرض اس وقت لاحق ہوتا ہے جب جسم انسولین پیدا کرنا چھوڑ دیتا ہے؟
#WorldDiabetesDay
bbc.com/urdu/science/2…
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with BBC News اردو

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!