, 12 tweets, 4 min read Read on Twitter
میرے میاں صاحب ڈاکٹر سیف اللہ MD پلمنری اور کریٹیل کئر کنسلٹنٹ امریکہ( جو PKLI کو جوائن کرنے کے پراسس مین تھے جب ثاقب نثار صاحب نے اس ادارے کو انتقامی کاروائیوں کو نشانہ بنایا) کے خیالات ڈاکٹر عامر یار خان کے استعفی کے بارے مین “ڈاکٹر عامر یار خان کا استعفی بہت حوصلہ شکن ہے :1
بیرون ملک اعلی تربیت یافتہ پاکستانی ڈاکٹروں کے کئے۔ڈاکٹر عامر کے استعفی سے ڈاکٹروں کے پے در پے استعفوں کا ایک سلسلہ شروع ہو جائے گا کیونکہ ڈاکٹر عامر کی بدولت بہت سے بیرون ملک اعلی تربیت یافتہ ڈاکٹر اس institution کا حصہ بنے تھے۔مجھے PKLI میں کام کرنے کا ازخود تجربہ حاصل ہے جب:2
مین نے دو ہفتے کے لئے مارچ 2018 میں locum کی بنیاد پر ICU میں خدمات سرانجام دیں۔اس دوران مجھے کچھ نئے ٹرینی ڈاکٹروں کے انٹرویو کرنے کا موقع بھی ملا۔مین نے PKLI کے ڈاکٹروں میں اتنا جوش و ولولہ دیکھا جس سے مین بہت متاثر ہوا۔مین نے پہلی دفعہ پاکستان میں REVERSE BRAIN DRAIN کے عمل:3
کو محسوس کیا۔مجھے بہت سے نوجوان نہایت ہونہار،اعلی تعلیم یافتہ فارن اور لوکل ٹرینڈ ڈاکٹروں سے ملاقات کا موقع ملا جو یا تو پہلے ہی وہاں کام کر رہے تھے یا PKLI جوائن کرنے کے aim کے ساتھ locum پر آئے ہوئے تھے۔چیزیں جس رفتار سے بہتر سمت کی طرف رواں دواں تھیں اس سے محسوس یہ ہوتا تھا:4
کہ انشاللہ اب پاکستان میں بھی ایک عالمی معیار کا ملٹی ڈسپلنری سینٹر آف ایکسیلینس بننے جا رہا ہے جو شوکت خانم یا اس سے کہین بہتر معیار کا ہسپتال ثابت ہو گا اور جس کا باقی دنیا کے معیاری ہسپتالوں سے موازنہ کیا جا سکتا ہو۔وہاں میری ملاقات بہت سے ایسے ڈاکٹر،نرسوں اور ٹیکنیشنز سے:5
ہوئ جو شوکت خانم اور شفا ہسپتال اسلام آباد چھوڑ کراس منصوبے کا حصہ بنے۔ میں بہت سے PKLI کی ٹاپ لیڈرشپ کو ذاتی اور پروفیشنل طور پر جانتا ہوں اور ان کی نیک نئتی کی گواہی دیتا ہوں جن مین ڈاکٹر عامر یار خان، ڈاکٹر جہانگیر عباس، ڈاکٹر اہواب اور ڈاکٹر فیصل ڈار سر فہرست ہیں،انہوں نے :6
میرا اور دوسرے کنسلٹنس کا میرٹ کے مطابق انٹرویو کیا جن میں ڈاکٹر مجتبی بھی شامل تھے وہ یونیورسٹی آف ٹیکس،گیلویسٹن میں ٹرانسپلانٹ ڈائریکٹر بھی ہیں۔ ہم دونوں نے اپنی موجودہ تنخواہ سے بہت کم آفر پر، 2019 میں PKLI جوائن کرنے کا ارادہ کیا تاکہ ہم اپنے تعلیم اور تجربے سے ملک و قوم:7
کی مدد کریں اور ماں باپ کا خیال رکھ سکیں۔پاکستان میںُ ایک بہترین ہسپتال بنانے کے لئے ان ڈاکٹروں نے بےحد قربانیاں دی۔ بالآخر 25 دسمبر 2017 کو ان ڈاکٹروں کی انتھک محنت کی وجہ سے PKLI کے آپریشن شروع ہو گئے۔مگر اس ہی دوران سپریم کورٹ کے سئو موٹو نوٹس نے سب محنت پر پانی پھیر دیا:8
ان ڈاکٹروں کو PKLI کو عالمی معیار کا ہسپتال بنانے میں اس لئے کوئ رکاوٹ پیش نہی آ رہی تھی کیونکہُ اس وقت کی پنجاب گورنمنٹ نے ہسپتال کے بہت سے انتظامی معاملات کے فیصلوں میں مکمل خودمختاری دی ہوئ تھی۔اس PKLI کے ارتقائ پراسس کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے سئو موٹو کی وجہ شدید نقصان:9
پہنچا۔مجھے اب بھی یاد ہے جب سئو موٹو نوٹس لیا جا رہا تھا تو بغیر کسی تحقیق کے PKLI کو بدنام کرنے میں سیاسی مخالفین،کچھ پاکستانی ٹرینڈ ڈاکٹرز اور کچھ biased میڈیا ہاوسز کا بہت بڑا ہاتھ تھا مگر افسوس کہ ان کو اس چیز کا ادراک نہ تھا کہ جس اثاثے کی بنیادیں یہ ہلا رہے ہین وہ انہی :10
کی آنے والی نسلوں کے مستقبل کا تحفظ ہیں۔اگر اس ادارے کر پھلنے پھولنے دیا جاتا تو بلاشبہ یہ بہت سے غریب بیماروں کی زندگی بچانے کا وسیلہ بنتا اور علاوہ ازیں اس کی بدولت بہت سے نوجوان ڈاکٹروں کو ٹرانسپلانٹ کے شعبے میں عالمی معیار کی تربیت دی جا سکتی۔ابھی بھی وقت ہے کہ :11
غلط فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے اور حکومت اس ہسپتال کے انتظامی معاملات واپس دے تاکہ وہ یہ منصوبہ احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں :12
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Dr Humma Saeef
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!