ہمارے میڈیا کی مشرق وسطی میں کوئی بیورو آفیسز ہیں نہیں، اور نہ پہلے کی طرح tentacles ہیں۔ گزشتہ آٹھ سالوں میں خطے کے حکام اور دانشور، ایران ترکی خازاخستان آذربائیجان عمان امارات سعودیہ عراق اردن مصر مراکش، سب میں اعتدال پسندی اور دنیا کے ساتھ اور خصوصا مغرب کے ساتھ مل کر چلنے /1
چلنے پر زور دیا جا رہا ہے اور اسی پر کام ہو رہا ہے۔ ہمارے ہاں الٹا حساب ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ نیا اسلامی بلاک بنانے جا رہے ہیں اور چین ایران روس کے ساتھ مل کر امریکہ کو شکست دینے جا رہے ہیں۔ حالانکہ آدھی ایرانی کابینہ امریکی یونیورسٹیوں کی پڑھی لکھی ہے اور آج کل تو وہ ملا بھی /2
ہم سے زیادہ اعتدال پسند نظر آتے ہیں جب سے ایران نے ہماری فرانس کے خلاف مشترکہ محاذ بنانے کی پیشکش پیار سے رد کی ہے۔ وزیر اعظم پر آج کچھ اراکین یورپین پارلیمنٹ انتہا پسندی پھیلانے کا الزام لگا رہے ہیں، لیکن لبنان مصر دبی کے عربی اخبارات میں یہ بات گزشتہ سال سے ہو رہی ہے /3
لیکن ہمارے ہاں ان تبدیلیوں کا ادراک نہیں۔ ہماری دنیا الگ ہے. جس طرح ہماری اشرافیہ اب تک 1970 اور 1980 کی دنیا میں رہ رہی تھی، اسی طرح ان شاء الله یہ باتیں ہمیں 2035 تک سمجھ میں آ جائیں گی۔ گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں! /4
یورپ فتح کرنے کی تیاری. متحدہ عرب امارات میں پچاس سالوں میں پہلی مرتبہ پاکستانیوں کے ویزے بند. سعودیہ سے تعلقات خراب. عرب-اسرائیل تعلقات کے خطے میں ہم خود ساختہ سب سے بڑے دشمن. فرانس اور برطانیہ سے تلخی. امریکہ خاتمے کیلئے یوٹیوبرز کی مدد سے 'چین ایران روس' خیالی بلاک کی تیاری.
اسلاموفوبیا رہ گیا. عرض ہے کہ ایران اور ترکی نے بھی وزیر خارجہ کے دورے میں ہمارا فرانس/مغرب کے خلاف منصوبہ کی کھل کر حمایت کرنے سے گریز کیا. صدر اردگان اور فرانس صدر کی دوستی ہو گئی ہے.
'اسلاموفوبیا ٹی وی' کی تجویز کو مالیزیا+ترکی نے کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا
کشمیر اور بھارت پانچ اگست 2020 سے غائب. جو کام ہوا وہ ریاست کے کچھ اداروں نے نبھایا. کشمیر کے سفیر کو دنیا نے کہیں نہیں دیکھا. اور 70 سال میں بھارت کو پہلی بار دنیا میں بیک فٹ ہونے کا موقع بغیر اچھی سفارتکاری کے تقریباً گنوا دیا گیا. تاریخی موقع تھا، لیکن مافیا زیادہ اہم تھا.
PM #ImranKhan's government is shaken by inflation and shortages, some out of its control but compounded by poor planning & governance. Here, long queues can be seen in some cities for govt-rationed sugar & flour in #Ramadan.
#Pakistan is currently divided between urgent issues and sideshows. Government is finally expediting vaccinations; the professionals at @OfficialNcoc are at it. But Govt also continues to push PM #ImranKhan's agenda against #France, #West on #Islamophobia.
One of the biggest sideshows in #Pakistan today is the explosive interview of a former spy chief who has blown the lid off alleged abuse of spy services by PM #ImranKhan to target his political opponents. Check this trend: #BashirMemonLeaks.
Some in #Vienna appear to want to isolate #Israel. But officials in #Gulf/#GCC face a difficult choice. They have to weigh if a compromise on #JCPOA and weakening Israel's position will resolve the problem of #Iran's malign activities? Or will it be a temporary solution?
'#Taliban as proxies in #Pakistan's endless war' is a cliché from the 2000s. It's outdated. Time to take stock of new realities in Pakistani military thinking because the #US#NATO & #Pakistan must prevent a new civil war in #Afghanistan. /1
What's happening in #Afghanistan is by no means #Pakistan's proxy war. But it is the proxy war of multiple actors who want Afghanistan to be a permanent bleeding ground for #America#Pakistan#NATO. /3
☠ Hejazi was also responsible for #IRGC's precision missile program, and oversaw ops in #Syria. In this #thread, contributors in replies suggest possible foul play, and point out confusion over the wording of the cause of death in official announcements.