My Authors
Read all threads
کلونجی اور کرونا

تھریڈ
@WHO @pid_gov @PakPMO

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے

کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے“

کلونجی ایک قسم کی گھاس کا بیج ہے۔ اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔ ImageImage
پھول زردی مائل، بیجوں کارنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ انہیں پیاز کا ہی بیج سمجھتے ہیں۔ کلونجی کے بیجوں کی بو تیز اور شفائی تاثیر سات سال تک قائم رہتی ہے۔ صحیح کلونجی کی پہچان یہ ہے کہ اگر اسے سفید کاغذ میں‌ لپیٹ کر رکھیں
تو اس پر چکنائی کے داغ دھبے لگ جاتے ہیں۔ کلونجی کے بیج خوشبو دار اور ذائقے کے لئے بھی استعمال کئے جاتے ہیں اور اچار اور چٹنی میں پڑے ہوئے چھوٹے چھوٹے تکونے سیاہ بیج کلونجی ہی کے ہوتے ہیں، جو اپنے اندربے شمار فوائد رکھتے ہیں یہ سریع الاثر، یعنی بہت جلد اثر کرتے ہیں۔
طبی کتب سے معلوم ہوتا ہے کہ قدیم یونانی اطباء کلونجی کے بیج کو معدے اور پیٹ کے امراض، مثلا ریاح، گیس کا ہونا، آنتوں کا درد، کثرت ایام، استسقا، نسیان (یاداشت کی کمی) رعشہ، دماغی کمزوری، فالج اور افزائش دودھ کے لئے استعمال کراتے رہے ہیں۔
حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت کرتے ہیں‌کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ تم ان کالے دانوں کو اپنے اوپر لازم کرلو کہ ان میں‌موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے اور یہ بات دنیا مانتی ہے کہ آپؐ کی کہی ہر بات سند کی حثیت رکھتی ہے
وہ صرف مسلمانوں کے نہیں بلکہ روئے زمین پر بسنے والے ہر جاندار کے لیے رحمت العالمین ؐ بنا کر بھیجے گئے ہیں ۔ اس لیے دنیا کے سائنسدان ایک بار اس کلونجی پر تجربہ کر کے دیکھیں اللہ نے چاہا تو اس سے کرونا کا توڑ نکل آئے گا ۔ کلونجی کی خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ سرد اور گرم دونوں طرح کے
امراض کے لیے مفید ہوتی ہے ۔ کلونجی نظامِ ہضم کی اصلاح کے لیے اکثیر کا اثر رکھتی ہے ۔ ریاح ، گیس اور بدہضمی کو ختم کرتی ہے وہ لوگ جن کو کھانے کے بعد پیٹ میں بھاری پن محسوس ہو ریاح ہو یا گیس تو وہ تین گرام کلونجی کا سفوف کھانے کے بعد استعمال کریں تو انکا مسلہ حل ہو جاتا ہے
کلونجی کے استعمال سے گردے اور مثانے کی پتری باآسانی نکل جاتی ہے ۔ جن بچیوں اور بچوں کو کیل اور مہاسے تنگ کرتے ہیں وہ کلونجی کا لیپ تیار کر کے چہرے پر لگائیں تو ان کے کیل مہاسے نا صرف ختم ہو جائیں گے بلکہ انکا چہرہ صاف اور چمکدار بھی ہو جائے گا ۔ کلونجی کا فائدہ برض کے مریضوں کے
لیے بھی بہت مفید ہے ۔ جس سے انکے جسم کے داغ ختم ہو جاتے ہیں جس۔کا کورس چار مہینے میں مکمل ہوتا ہے ۔ جن عورتوں کو دودھ کم آتا ہے کلونجی استعمال کرنے سے انکا مسلہ بھی حل ہو جاتا ہے جس سے ایک ماں بچے کی صحت کی ضامن بن جاتی ہے ۔ کلونجی کا استعمال دائمی۔نزلے اور زکام کو جڑ سے ختم کرتا
ہے ۔ اگر کسی کو چھینکوں کا مسلہ ہے تو وہ کلونجی کو توے پر بھون کر کسی صاف کپڑے میں لپیٹے اور اسے سونگھتا رہے تو اسکا یہ مسلہ بھی ختم ہو جائے گا ۔ یونانی طب میں کلونجی کو بہت اہمیت ہے ۔ جدید سائنس اور طب کے ماہرین اگر اس کلونجی کو ملکر کوئی ایسی دوا بنا لیں تو مجھے پورا یقین ہے
کہ کرونا کا مسلہ دوبارہ کبھی نہیں آئے گا ۔ بحثیت مسلمان مجھے اپنے آقا ؐ کی بات پر یقین ہے کہ کلونجی ہر مرض کی دوا ہے لہذا میں اپیل کرتا ہوں کہ دنیا کے ماہرین اپنے وسائل کا استعمال کریں اور کلونجی پر تجربات کرتے ہوئے کرونا کی ویکسین ایجاد کریں شفاء دینے والا اللہ ہے اور وہی دے گا
آخر میں گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو اتنا شئیر کر دیں کہ یہ ان لوگوں تک پہنچ جائے جن کو اس میں ٹیگ کیا گیا ہے شاید کے ترے دِل میں اتر جائے میری بات ۔۔ والسلام 🇵🇰
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with شیر کا شکاری ®™ Stay Home ☝

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!